Posts

Showing posts with the label باندی

جاریہ (باندی) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Bondwoman, Bandi, Jariyah dekhny ki tabeer

Image
جاریہ (باندی)   خواب میں دیکھنے  کی تعبیر خـوابــوں کـی ســر زمین   (۱) خواب میں باندی کا مالک بننا خریدنا یا ہبہ ہونا سب تجارت پر دلالت کرتے ہیں۔  (۲) خریدنے کی غرض سے کسی باندی کے قریب ہونا تجارت کے قریب ہونے کی علامت ہے۔  (۳) کبھی باندی کی دلالت آیندہ آنے والے یا موجودہ وقت میں چلنے والے امور پر بھی ہوتی ہے ۔  (۴) کسی مسلمان باندی کو خوبصورت حالت میں دیکھنا غیر متوقع خبر سننے کی علامت ہے اور کافر باندی کو دیکھنا بُری خبر سننے پر دلالت کرتا ہے ۔  (۵) کسی باندی کو ترش رو حالت میں دیکھنا وحشتناک خبر سننے کی طرف مشیر ہے ۔  (۶) لاغر قسم کی باندی دیکھناغم واندوہ اور فقر لاحق ہونے کی علامت ہے ۔  ( ۷ ) کسی باندی کو تنگی کی حالت میں دیکھنا تجارت خسارہ میں واقع ہونے اور شرمندہ ہونے کی دلیل ہے۔  (۸) باکرہ باندی حاصل کرنا فصل دینے والی زمین کی دلیل ہے یا تعبیر ہے صاحب خواب تجارت میں منافع کمائے گا ۔  (۹) کبھی باندی کی دلالت خبر پر ہوتی ہے پس اسکے حسن لباس ہیئت، خوشبو کے اعتبار سے تعبیر ہو گی چنانچہ مستور ...