گلوبند خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ The Necklace Dream: A Reflection of Self-Worth and Hidden Desires
گلوبند خواب میں دیکھنے کی تعبیر خـوابــوں کـی ســر زمین سفید ، مروارید کا گل بند پانا، پہنا اور دیکھنا قدرت حق سے فصیح الکلام ہونے کی بشارت ہے اور جس قد رموتی روشن اور عمدہ ہوں گے اسی قدر علم و دانش میں اضافہ ہوگا۔ گلو بند دراز ہونا صاحب امانت اور چھوٹا ہونا خائن اپنے کی علامت ہے ۔ ایک سے زائد گلو بند علم میں اضافے کی علامت ہیں۔ سنہری گلو بند حج اور چاندی کا گلو بند اچھی عورت ملنے کی علامت ہے۔