گلوبند خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ The Necklace Dream: A Reflection of Self-Worth and Hidden Desires

گلوبند 

خواب میں دیکھنے کی تعبیر


خـوابــوں کـی ســر زمین

 

سفید ، مروارید کا گل بند پانا، پہنا اور دیکھنا قدرت حق سے فصیح الکلام ہونے کی بشارت ہے اور جس قد رموتی روشن اور عمدہ ہوں گے اسی قدر علم و دانش میں اضافہ ہوگا۔ گلو بند دراز ہونا صاحب امانت اور چھوٹا ہونا خائن اپنے کی علامت ہے ۔ ایک سے زائد گلو بند علم میں اضافے کی علامت ہیں۔ سنہری گلو بند حج اور چاندی کا گلو بند اچھی عورت ملنے کی علامت ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

خواب میں تردی ( اوپر سے نیچے گرنا ) کی تعبیر - Khwab main Tardi, Upar sy nechay girny, Downfall dekhny ki tabeer

زنان (عورتیں) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Zanan, Aurten, Women dekhny ki tabeer

ڈول (دلو) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Dalo, Dool, Doul, Bucket dekhny ki tabeer