جھمکے خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ ?Earrings in Dreams: A Glimpse into Beauty, Wealth, or Warning

جھمکے 

خواب میں دیکھنے کی تعبیر


خـوابــوں کـی ســر زمین

 

اگر دیکھے کہ اس کے دونوں کانوں میں جھمکے ہیں تو آرائش کا ذوق و شوق بڑھے گا۔ اگر بیش قیمت مروارید کے دیکھے تو علم دین حاصل کرے گا۔ خواب میں جھمکے ان وجوہ پر تاویل ہیں۔ بزرگی، آرائش، عورت ، فرزند ، کشائش، علم دین۔


Comments

Popular posts from this blog

خواب میں تردی ( اوپر سے نیچے گرنا ) کی تعبیر - Khwab main Tardi, Upar sy nechay girny, Downfall dekhny ki tabeer

زنان (عورتیں) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Zanan, Aurten, Women dekhny ki tabeer

ڈول (دلو) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Dalo, Dool, Doul, Bucket dekhny ki tabeer