بغال ( خچر والا ) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Baghal, Khachar wala dekhny ki tabeer
بغال ( خچر والا ) خواب میں دیکھنے کی تعبیر خـوابــوں کـی ســر زمین خواب میں اسکی رویت منتظیم امور اور ہر کام میں پیش پیش ہونے والے حیوانات اور اموال کی تدبیر کے ذریعے لوگوں کے امور کو درست کرنے والے پولیس افسر پر بھی دلالت کرتی ہے۔