خواب میں حلوائی (مٹھائی) دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Halwai, Mithai, Sweet Dekhny ki Tabeer
خواب میں حلوائی (مٹھائی) دیکھنے کی تعبیر خـوابــوں کـی ســر زمین (۱) خواب میں مٹھائی دیکھنا دین میں اخلاص ، قیدیوں کی رہائی مسافر کی آمد مریض کی شفاء کنوارے کی شادی ہدایت تو بہ علم، قرآن اولاد عمدہ خدمت گار رزق حلال اور برکت و نعمت ہے۔ (۲) مٹھائی کا چھٹ جانا تعریف میں مبالغہ جھوٹ یا ۔ پھر اچھی بات ہے۔ (۳) مٹھائی کو شہد سے تیار کرنا بسہولت حصول رزق و منصب کی دلیل ہے۔ (۴) وہ مٹھائی جو ہاضمہ کے لئے مفید اور ہو بلند اور و بد اور خوب گرم ہو بلند مرتبہ اور غم، تنگی و امراض کا دفیعہ ہے۔ (۵) ہر وہ مٹھائی جس کے کھانے سے انسان کے مرض میں زیادتی ہوتی ہو خواب میں اسکا کھانا زیادتی مرض کی دلیل ہے مگر وہ مٹھائی جو شرابوں، پھلوں کے شیروں یا عصیروں سے بنائی گئی ہو وہ امراض سے شفاء کی دلیل ہے ۔ (۶) اسی طرح خراب شدہ مٹھائی جس کے کھانے سے مرض زیادہ ہو کھانا زیادتی مرض کی دلیل ہے۔ (۷) اگر کسی نے خواب میں فالودہ کھایا یا اسے کسی نے فالودہ دیا تو فالج کے مرض میں مبتلاء ہونے کا خطرہ ہے۔ (۸) حلوہ جن چار مرکبات سے تی...