Posts

Showing posts with the label پاشنہ پائے

پاشنہ پائے (ایڑی) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Pashna Paaye, Edhi, Heel Dekhny ki tabeer

Image
  پاشنہ پائے (ا یڑ ی)   خواب میں دیکھنے  کی تعبیر خـوابــوں کـی ســر زمین   حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پاؤں کی ایڑی کاروبار کے انتظام اور آدمی کی کمائی پر دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ اُس کی ایڑی ٹوٹ گئی ہے تو دلیل ہے کہ ایسے کام میں مشغول ہو گا کہ جس سے پیشمانی اُٹھائے گا اور اگر دیکھے کہ اُس کے پاؤں کی کی ایڑی پر گئی ہے یا زخمی ہو گئی ہے تو اس کی بھی وہی تاویل ہے لیکن پہلے کی نسبت ندامت کم ہو گی۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اُس نے پاؤں کی ایڑی کائی اور کھائی ہے اور درندوں کو دی ہے تو دلیل ہے کہ جو کچھ کمائے گا۔ کھائے گا اور دشمنوں کو دے دے گا اور اگر دیکھے کہ اُس کی ایڑی گری ہے تو دلیل ہے کہ بے کار اور درویش ہو گا۔ عقب (ای ڑی ) (۱) ایڑی خواب میں اولاد کے ساتھ تعبیر کی جاتی ہے۔ جس نے خواب دیکھا کہ اُس کی ایڑی ہی نہیں تو وہ اولا د نہیں چھوڑیگا ۔  (۲) اور جس نے دیکھا کہ اُس کی ایڑی ٹوٹ گئی یا کٹ گئی تو اُسکا بیٹا مریگادا ئیں ایڑی بیٹوں اور ب...