Posts

Showing posts with the label کنواں صاف کرنے والا

خواب میں کنواں صاف کرنے والے کو دیکھنے کی تعبير- Khwab main Kunwan Saf krny waly , Well Cleaner ko dekhny ki tabeer

Image
خواب میں کنواں صاف کرنے والے  کو دیکھنے کی تعبير   خـوابــوں کـی ســر زمین     ( ۱) خواب میں اس کی رؤیت سفر میں احوال کے معتدل رہنے اور حصول مقام کی دلیل ہے۔   ( ۲) مریض کے لئے دلیل موت ہے اور تندرست کے لئے تکلیف کی طرف اشارہ ہے۔   ( ۳) اس کی رؤیت قید خانہ پر بھی دلالت کرتی ہے۔