Posts

Showing posts with the label کنواں

خواب میں بغیر منڈیر کا کنواں دیکھنے کی تعبیر - Khwab main bagair mundair ke, Well without temple kinwan dekhna

Image
خواب میں بغیر منڈیر کا کنواں  دیکھنے کی تعبیر   خـوابــوں کـی ســر زمین   (۱) بغیر منڈیر کے کنویں کی تعبیر غم تکلیف اور قید خانہ سے کی جاتی ہے۔   ( ۲) غم یا تکلیف میں مبتلا شخص یا کوئی قیدی خواب میں بغیر منڈیر کے کنواں دیکھے تو ان مصائب سے چھٹکارا حاصل کرے گا۔   ( ۳) یہی خواب اگر کوئی اہل علم دیکھے تو دلیل ہے کہ لوگ اس کے علم سے مستفید ہوں گے اور وہ اپنے علم کی بدولت بادشاہوں تک رسائی حاصل کرے گا خصوصاً علم تعبیر کے ذریعے۔   ( ۴) کبھی بغیر منڈیر کے کنویں کی تعبیر بڑے حضرات کی طرف سے ایسے رسائل کی آمد سے کی جاتی ہے جس سے اس کو فرحت نصیب ہوگی۔   ( ۵) کبھی یہ خواب اس کے رشتہ داروں کے درمیان چپقلش اور حسد واقع ہونے اور رشتہ داروں کی طرف سے اس کے ساتھ غدر کرنے پھر ان کے مقابلے میں کامیابی حاصل کرنے پر دلالت کرتا ہے۔   ( ۶) کبھی اس خواب سے صاحب خواب کے ناکردہ فعل پر تہمت لگنے اور پھر اس سے بری ہونے کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔   ( ۷) کبھی اس کی دلالت غم کے دو...

خواب میں کنواں صاف کرنے والے کو دیکھنے کی تعبير- Khwab main Kunwan Saf krny waly , Well Cleaner ko dekhny ki tabeer

Image
خواب میں کنواں صاف کرنے والے  کو دیکھنے کی تعبير   خـوابــوں کـی ســر زمین     ( ۱) خواب میں اس کی رؤیت سفر میں احوال کے معتدل رہنے اور حصول مقام کی دلیل ہے۔   ( ۲) مریض کے لئے دلیل موت ہے اور تندرست کے لئے تکلیف کی طرف اشارہ ہے۔   ( ۳) اس کی رؤیت قید خانہ پر بھی دلالت کرتی ہے۔  

خواب میں کنواں دیکھنے کی تعبیر - Khwab main Kunwan , Well Dekhny ki tabeeer

Image
خواب میں کنواں دیکھنے کی تعبیر   خـوابــوں کـی ســر زمین   (۱) خواب میں پانی دیکھنے کی تعبیر بنس مکھ اور خوش طبع بیوی ملنے سے کی جاتی ہے۔ اگر عورت خواب میں پانی دیکھے تو یہ اس کے لئے با اخلاق شوہر ملنے کی دلیل ہے۔   (۲) کنواں دیکھنا مال علم یا شادی پر دلالت کرتا ہے اور کبھی اس سے مراد قیدی قید خانہ اور سازش بھی ہوتی ہے۔   ( ۳) کسی نے خواب میں کنواں کھودا اور اس سے پانی نکل آیا تو تعبیر یہ ہے کہ صاحب خواب ایک مالدار عورت سے نکاحکرے گا اور اس کے ساتھ مکر (دھوکہ) کرے گا اس لئے کہ اس نے گڑھا کھودا ہے۔   ( ۴) اگر کنواں کھودا مگر پانی نہیں نکلا تو یہ غریب عورت سے نکاح کی دلیل ہے۔   ( ۵) اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے کنویں سے پانی پیا ہے تو تعبیر یہ ہے کہ اگر صاحب خواب نے اسے خود کھودا ہو تو وہ چال سے مال حاصل کرے گا۔   ( ۶) اگر کسی دوسرے کے ذریعہ کھدوائے تو اس کے یا اس کے ہم نام کے ذریعے اس کو مال ملنے کی دلیل ہے۔   ( ۷) کسی نے خواب میں پرانا کنواں دیکھا کہ اس ...