Posts

Showing posts with the label گردہ

کلیہ (گردہ)، کلیتان (گردے) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Kidney, Gurda, Gurday dekhny ki tabeer

Image
  کلیہ (گردہ)،   کلیتان (گردے) خواب میں دیکھنے  کی تعبیر خـوابــوں کـی ســر زمین   اس کی دلالت معین و مددگار پر ہوتی ہے ۔  (۱) ایک گردہ کا گم ہونا معین کے گم ہونے کی علامت ہے ۔  (۲) دونوں گردوں کا فیل ہونا قساوت قلبی کی علامت ہے ۔  (۳) دونوں گردوں کی دلالت مقام غنی و مقام صواب اور مقام بیان و خطاء پر ہوتی ہے۔  (۴) خواب دیکھا کہ اس کے دونوں گردوں پر چربی ہے۔ تو دلیل ہے کہ صاحب خواب مالدار خوب بولنے والا اور بہ دیکھا کہ اس کے دونوں گردوں پر چربی ہے۔ تو دلیل ہے کہ درست رائے رکھنے والا مکار شخص ہے ۔  (۵) دونوں گردوں کا کمزور ہونا اس کے فقیر ہونے اور صائب الرائے نہ ہونے پر دلالت کرتا ہے ۔  (۴) گردے کی دلالت بھائیوں، تمام رشتہ داروں اور اولاد پر بھی ہوتی ہے اور اسی طرح اس کی دلالت انگلیوں پر اور انگلیوں کی دلالت گردوں پر ہوتی ہے چنانچہ انگلیوں میں کچھ ہونا گردوں میں کچھ ہونے کی دلیل ہے۔ کلیتان (گردے) خواب میں گردہ کو دیکھنا اچھا ہے۔ اور کبھی غم اور تنگدستی کے ختم ہونے اور خطرات سے سلامتی پر دلالت ہے اور کبھ...