خواب میں صلیب دیکھنا - Khwab main Saleeb dekhna

  

خـوابــوں کـی ســر زمین

 صليب

 

1.    اس کی دلالت کذب، چغلی، زنا کی تہمت اور جھوٹی گواہی پر ہوتی ہے۔ اور کبھی اس کی تعبیر بڑی شان والے فرائض کو بجالانے والے اور دین پر قائم رہنے والے شخص پر ہوتی ہے ۔

2.    کسی نے خواب میں دیکھا کہ اس کے پاس صلیب موجود ہے تو تعبیر ہے کہ نکاح کر یگا یا اس کو بیٹا نصیب ہوگا۔ اور کبھی صلیب نکاح فاسد پر بھی دلالت کرتی ہے۔ اور کبھی صلیب کی رویت غموں اور فتنوں میں مبتلا ہو نے پر دال ہوتی ہے۔


 

Comments

Popular posts from this blog

خواب میں تردی ( اوپر سے نیچے گرنا ) کی تعبیر - Khwab main Tardi, Upar sy nechay girny, Downfall dekhny ki tabeer

زنان (عورتیں) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Zanan, Aurten, Women dekhny ki tabeer

ڈول (دلو) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Dalo, Dool, Doul, Bucket dekhny ki tabeer