خواب مین قباء دیکھنا - Khawab main Quba, Cloak dekhna

خـوابــوں کـی ســر زمین

 

قباء

 

قباء ایک خاص کپڑا ہے جو کپڑوں کے اوپر پہنا جاتا ہے

 

(1)           قباء خواب میں دیکھنا قوت کی دلیل ہے۔

(2)           کسی نے خواب میں دیکھا کہ اس نے اون یا ریشم یاد بباج کا قباء پہنا ہوا ہے تو یہ بقدر اس قباء کی باریکی اور جدت کے بادشاہت ملنے کی دلیل ہے۔


 

Comments