بخارات (بھاپ) خواب میں دیکھنے کی تعبیر۔ Khwab main Bukharat, Bhaap, Steam dekhny ki tabeer

 بخارات (بھاپ) 

خواب میں دیکھنے کی تعبیر


خـوابــوں کـی ســر زمین

 

خواب میں بھاپ دیکھنا بسا اوقات آنکھ کے دھندلا ہونے پر دلالت کرتا ہے۔ 

(۱) کسی نے موسم گرما میں خواب دیکھا کہ گویا اس کے منہ نہ سے ایسے بخارات نکل رہے ہیں جیسے سردی کے موسم میں نکلتے ہیں تو تعبیر یہ ہے کہ صاحب خواب باطنی امراض میں مبتلا ہوگا۔ اور اس کے پوشیدہ راز فاش ہو جائیں گے۔ اگر صاحب خواب ہدایت پر ہے تو راستہ سے بھٹک جائے گا وقات ایسا خواب جھوٹ اور بے فائدہ کلام پربھی دلالت کرتا اور اگر عالم ہے تو بدعات ظاہری کا مرتکب ہوگا ۔ 

(۲) بسا اوقات ایسا خواب جھوٹ اور بے فائدہ کلام پر بھی دلالت کرتاہے۔


Comments

Popular posts from this blog

خواب میں تردی ( اوپر سے نیچے گرنا ) کی تعبیر - Khwab main Tardi, Upar sy nechay girny, Downfall dekhny ki tabeer

زنان (عورتیں) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Zanan, Aurten, Women dekhny ki tabeer

ڈول (دلو) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Dalo, Dool, Doul, Bucket dekhny ki tabeer