خواب میں جوالقی (بوری فروش) دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Jawalqi, Sack Vendor, Bori Faroosh ko dekhny ki tabeer

خواب میں جوالقی (بوری فروش) 

دیکھنے کی تعبیر


خـوابــوں کـی ســر زمین

 

اسکی تعبیر نقاد قسم کا شخص ہے جو ہر انسان کو جانتا ہو اس لئے کہ بڑی بوری میں ہر قسم کی چیزیں رکھی جاسکتی ہیں اسی طرح اس کی تعبیر شہر کے ہر قسم کے لوگ بھی ہو سکتے ہیں کسی نے خواب دیکھا کہ وہ بڑا سوا لئے بوری سی کر خرید و فرخت اور بھاؤ تاؤ کر رہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ اپنے علم پر قادر ہے اور بوری فروش کی دلالت لوگوں کو سفر پر ابھارنے والے پر بھی ہوتی ہے اور اس کی دلالت ایسے شخص پر بھی ہوتی ہے جس کے پاس لوگ اپنے راز فاش کرتے ہوں ۔


Comments

Popular posts from this blog

خواب میں تردی ( اوپر سے نیچے گرنا ) کی تعبیر - Khwab main Tardi, Upar sy nechay girny, Downfall dekhny ki tabeer

زنان (عورتیں) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Zanan, Aurten, Women dekhny ki tabeer

ڈول (دلو) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Dalo, Dool, Doul, Bucket dekhny ki tabeer