خواب میں شیرینیاں (مٹھائیاں) دیکھنے کی تعبیر۔ Khwab main Sherenian, Mithayiyan, Sweets dekhny ki tabeer

خواب میں شیرینیاں (مٹھائیاں) 

دیکھنے کی تعبیر


خـوابــوں کـی ســر زمین

 

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیرینی شادی اور خوشی اور حلال کی روزی ہے اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے شیرینی دی ہے دلیل ہے کہ اس سے روزی پائے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے شیرینی کھائی ہے دلیل ہے کہ منفعت پائے گا۔


حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیرینی خوب صورت کنیز ہے اور اگر دیکھے کہ شیرینی سفید ہے دلیل ہے کہ پار سا ہو گا اور اگر شیرینی سرخ ہے دلیل ہے کہ بد مست اور عیش پسند ہو گا اور اگر زرد ہے تو بیمار صفت کنیز پر دلیل ہے۔


حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیرینی چار وجہ پر ہے 

(۱) منفعت (۲) مال حلال (۳) علم و ادب اور دانائی و حکمت (۴) خوب رو کنیز


Comments

Popular posts from this blog

خواب میں تردی ( اوپر سے نیچے گرنا ) کی تعبیر - Khwab main Tardi, Upar sy nechay girny, Downfall dekhny ki tabeer

زنان (عورتیں) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Zanan, Aurten, Women dekhny ki tabeer

ڈول (دلو) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Dalo, Dool, Doul, Bucket dekhny ki tabeer