عنکبوت (مکڑی) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Spider, Makri, Ankaboot dekhny ki tabeer

 عنکبوت (مکڑی) 

خواب میں دیکھنے کی تعبیر


خـوابــوں کـی ســر زمین


(۱) خواب میں مکڑی ایسی ملعون عورت ہے جو اپنے خاوند کے بستر کو چھوڑ دیتی ہو ۔ 

(۲) خواب میں مکڑی دیکھنا کمزور اور تھکا ہارا آدمی دیکھنا ہے۔ بعض حضرات کہتے ہیں کہ خواب میں مکڑی کی تعبیر بننے والا آدمی دیکھنا ہے ۔ بعض حضرات فرماتے ہیں کہ اس سے مراد عابد زاہد آدمی ہے ۔ 

(۳) مکڑی کا جالا دیکھنا کمزوری اور بزدلی کی علامت ہے۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ 

اِنَّ اَوْهَنَ الْبُيُوتِ كَبَيْتِ الْعَنْكَبُو 

بے شک تمام مکانوں میں سے کمزور ترین مکڑی کا ہے 

مکڑی سے مراد جادو گر عورت بھی ہوتی ہے کبھی اس سے بکنے کی مہارت بھی مراد ہوتی ہے ۔ 

(۴) اگر خواب میں مکڑی کو چھت سے گرتا دیکھے تو سخت سردی واقع ہوگی ۔


Comments

Popular posts from this blog

خواب میں تردی ( اوپر سے نیچے گرنا ) کی تعبیر - Khwab main Tardi, Upar sy nechay girny, Downfall dekhny ki tabeer

زنان (عورتیں) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Zanan, Aurten, Women dekhny ki tabeer

ڈول (دلو) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Dalo, Dool, Doul, Bucket dekhny ki tabeer