خواب میں آم دیکھنا فرزند پیداہونے اورخوشی حاصل
ہونے کی طرف اشارہ ہے۔
آم کھاتے دیکھنا. روزگار میں ترقی ہوگی،غیر سے مدد ملے گی اور پریشانی دور ہو
گی۔
آم کا درخت دیکھے تو مالدار ہو گا،نعمت ہاتھ آئے گی، اولاد زیادہ ہو گی، سفر
اختیار کرےگا۔
آم کا درخت سوکھا دیکھتاہے تو باعث پریشانی ہو تمام امیدوں پر پانی پھر جائے۔
Comments
Post a Comment