خواب میں داڑھ ,ضرس الانسان (انسان کی داڑھ) دیکھنا - Khwab mian Molar, Darh dekhna

خـوابــوں کـی ســر زمین

 

داڑھ ,ضرس الانسان (انسان کی داڑھ)

 

(1)           داڑھ کی دلالت صاحب خواب کی قوم کے بڑے بڑے لوگوں یا عام معزز لوگوں پر ہوتی ہے۔

(2)           داڑھ یا دانت کا گر جانا مالی نقصان کی علامت ہے۔ داڑھ کی دلالت انسان کے دور کے رشتہ دار یا وہ لوگ جو ان کے لئے باعث زینت ہیں یا چھوٹے بچوں پر ہوتی ہے۔ چنانچہ اوپر کے داڑھ مردوں پر اور نیچے کے داڑھ عورتوں پر دال ہیں ۔

(3)           چنانچہ داڑھ میں زیادتی یا قوت و طاقت یا سفیدی اور چمک پیدا ہونا ان لوگوں میں سرور و فرحت ہونے کی دلیل ہے جن پر یہ دلالت کرتے ہیں ۔

(4)           خواب میں داڑھ کا اکھڑ جانا ان لوگوں میں سے کسی ایک کے مرنے کی دلیل ہے جو اس سے معبر ہیں اور بقول ہے اس سے مجبر ہیں --بعض اسکی تعبیر یہ ہے کہ اگر وہ مقروض ہو تو اللہ تعالیٰ اس قرض کی ادائیگی کا سبب بنا دے گا یا دلیل ہے کہ اسکے پاس جو امانت ایسی قبر یہ ہے کہ ہر وہ مقروض اللہ تعالی اس قرض کی کا بنادے یا دیں ہے کہ اسکے پاس جو امانت ہے اسکو صحیح سالم واپس کر دیگا یا تعبر ہے کہ اس شخص سے قطع رحمی کرے گا جس پر داڑھ دلالت کرتا ہے۔ خواب میں داڑھ یا دانت میں درد ہونا اس شخص کی طرف سے کلام قبیح سننے کی دلیل ہے جو دانت سے معتبر ہیں یا اس کے ساتھ وہ بقدر درد شدت کا معاملہ کرے گا۔


 

Comments

Popular posts from this blog

جہر (یعنی زور سے) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Zor se Baat Kehna, Jehar, Loudly Speek ki tabeer

خواب میں مقعد دبر چوتڑ یا پچھواڑا دیکھنے کی تعبیر - Khwab main Buttock, Maqad, Dabar, Chotar, Pichwara dekhny ki tabeeer

خواب میں کعبہ شریف دیکھنا - Khawab main Kaba Sharif Dekhna