Showing posts with label Z. Show all posts
Showing posts with label Z. Show all posts

زنان (عورتیں) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Zanan, Aurten, Women dekhny ki tabeer

زنان (عورتیں)

خواب میں دیکھنے کی تعبیر


خـوابــوں کـی ســر زمین

 

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جوان عورت خوشی ہے اور بوڑھی عورت دنیا ہے اور اس جہاں کا شغل ہے اور عورتوں کو خواب میں دیکھنا بقدر خوبی اور جمال کے فربہی اور لاغری ہے اور بہترین عورت خواب میں ایسی عورت ہوتی ہے جو کہ معروف معلوم ہو اور معلوم عورت روزی کی فراخی ہے اور بدصورت اور لاغر عورت قحط اور تنگی ہے، اور عورتیں خوش اور آراستہ اس جہاں دنیوی کی مراد ہے اور بوڑھی عورت گندگی نامرادی اور بد حالی پر دلیل ہے۔


حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر عورت دیکھے کہ اس کا عضو تناسل ہے جیسا کہ مردوں کا ہوتا ہے دلیل ہے کہ اُس کو فرزند ہو گا اور فرزند قوم اور خاندان پر بزرگ اور سردار ہو گا۔

اور اگر جوان عورت دیکھے کہ وہ بوڑھی ہو گئی ہے تو تو خیر اور دین و ودنیا دنیا کی کی صلاح پر دلیل ہے اور اور اگر عورت دیکھے دیکھے کہ اس کا عضو تناسل کم ہے اور جماع کرتی ہے دلیل ہے کہ اس کی عزت اور بزرگی کم ہو گی۔

اور اگر عورت دیکھے کہ اس نے مردانہ لباس پہنا ہوا ہے اور وہ عورت پار سا ہے تو خیر و صلاح پر دلیل ہے اور اگر وہ فسادی ہے تو شر اور فساد پر دلیل ہے ۔


حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں عورتوں کی دوستی اہل دنیا کے لئے مال کی زیادتی ہے اور اہل صلاح کے لئے علم ہے اور غریب عورت کی تاویل آشنا سے بہتر ہے۔

اور اگر دیکھے کہ اُس کی عورت پر کوئی شخص دست درازی کرتا ہے دلیل ہے کہ اُس عورت کے اہل مالدار ہوں گے، اور اگر دیکھے کہ اس کی عورت فساد کے لئے بیگانے کے پاس گئی ہے دلیل ہے کہ وہ لڑکا جنے گی اور خیر اور منفعت پائے گی۔ لڑکا بنے۔


حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں عورتوں کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے 

(۱) شادی (۲) دنیا (۳) اس جہان کا شعر شغل (۴) نعمت کی فراخی (۵) تحط (۶) تو انگری


جہر (یعنی زور سے) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Zor se Baat Kehna, Jehar, Loudly Speek ki tabeer

 جہر (یعنی زور سے)

خواب میں دیکھنے کی تعبیر


خـوابــوں کـی ســر زمین

 

 آپ نے "جہر" یعنی زور سے یا علانیہ بات کہنے کی تعبیر کا ذکر کیا ہے، جو خوابوں کی تعبیر میں ایک نہایت معنی خیز علامت سمجھی جاتی ہے۔


🔊 خواب میں "جہر" (زور سے کہنا) کی تعبیر:


- **علانیہ صدقہ دینا**:  

  اگر خواب میں کوئی بات جو چھپائی جا سکتی تھی، زور سے یا سب کے سامنے کہی جائے، تو یہ اس بات کی علامت ہو سکتی ہے کہ خواب دیکھنے والا صدقہ یا خیرات کو چھپانے کے بجائے علانیہ طور پر دیتا ہے۔  

  یہ تعبیر قرآن کی اس آیت سے بھی جڑی ہو سکتی ہے:  

  *"إِن تُبْدُوا الصَّدَقَاتِ فَنِعِمَّا هِيَ"* (اگر تم صدقات کو علانیہ دو تو یہ بھی اچھا ہے)۔


- **اسلامی مرتبے کا بلند ہونا**:  

  جہر کا مطلب کبھی یہ بھی ہوتا ہے کہ خواب دیکھنے والے کو دین میں عزت، مقام یا شہرت حاصل ہوگی۔  

  جیسے کوئی عالم، داعی یا نیک شخص جس کی باتیں لوگوں تک پہنچتی ہیں اور اس کا ذکر خیر ہوتا ہے۔


- **اچھے تذکرے ہونا**:  

  خواب میں زور سے بات کہنا اس بات کی علامت بھی ہو سکتی ہے کہ خواب دیکھنے والے کا ذکر لوگوں میں اچھے انداز سے ہوگا، لوگ اس کی تعریف کریں گے یا اس کی نیکیوں کا چرچا ہوگا۔


🌙 تعبیر کا انحصار:

- خواب میں **جس بات کو زور سے کہا گیا**، اس کی نوعیت بھی تعبیر پر اثر انداز ہوتی ہے۔

- اگر وہ بات **حق** پر مبنی ہو، تو تعبیر مثبت ہوگی۔

- اگر وہ بات **جھوٹ یا فتنہ** پر مبنی ہو، تو تعبیر منفی بھی ہو سکتی ہے۔


کیا یہ خواب آپ نے خود دیکھا یا کسی اور نے؟


خواب میں زرہ (لوہے کی کرتی) کی تعبیر ۔ Khwab main Zirrah, Iron Armor Dekhny ki tabeer

خواب میں زرہ (لوہے کی کرتی) 

دیکھنے کی تعبیر


خـوابــوں کـی ســر زمین

 

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے زرہ پہنی ہوئی ہے دلیل ہے کہ دشمن سے امن میں رہے گا اور اگر دیکھے کہ زرہ ضائع ہوئی ہے دلیل ہے کہ دشمن اس پر غالب آئے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو ذرہ دی ہے اور اس نے پہنی ہے دلیل ہے کہ اس کے ساتھ کوئی قہر و زبر دستی کرے گا یا دشمن کو زبردستی مغلوب کرنے کے لئے اس کی نصرت اور مدد کرے گا اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ زرہ دین کا قلعہ ہے۔


حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس زرہ ہے دلیل ہے کہ اُس کو اور اُس کے اہل بیت کو دشمنوں کی شرارت سے امن ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ زرہ کے ساتھ اور ہتھیار بھی لگائے ہوئے ہیں دلیل ہے کہ شریر اور منافق لوگوں کی شرارت سے امن میں رہے گا۔


حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زرہ دیکھنا چھ وجہ پر ہے 

(۱) دشمن سے امن (۲) دین کا قلعہ (۳) قوت (۴) مال (۵) زندگانی (۶) نیکی


اور خواب میں زرہ بنانے والا آدمی ایسا شخص ہے جو لوگوں کو ادب سکھاتا ہے۔


خواب میں ضیاع, ضائع ہونا کی تعبیر- Khwab main Zeya krny, Zaya Hony, Wste Krny, Wasted Hony ki tabeeer

خواب میں ضیاع (ضائع ہونا) 

کی تعبیر


خـوابــوں کـی ســر زمین

 

(۱) خواب میں لوگوں کے درمیان سے کسی اہل علم کا ضائع ہونا اسکے علم سے دوسروں کو فائدہ پہنچے اور اسکے علم کے پھیلنے اور اسکی شہرت کی دلیل ہے ۔ 

(۲) بھی کسی چیز کا ہونا حصہمیں واقع ہونے سے مقیم ہوتا ہے 

(۳) کسی نے کہ شہرت کی دلیل ہے ۔ 

(۴) کبھی کسی چیز کا ضائع ہونا حصہ میں کمی واقع ہونے سے بھی معتبر ہوتا ہے۔ 

(۵) کسی نے دیکھا کہ اسکے کچھ کپڑے یا زے یا اس کا گھر ضائع ہوا تو بعض ماتحت میں کمی ہوگی، مکمل ختم نہیں ہوں گے ۔ 

(۶) خواب دیکھا کہ اسکے سار نے کپڑے چھین لئے گئے تو دلیل ہے کہ جو تکلیف اس کو پہنچنے والی ہے وہ ختم ہو جائے گی۔


خواب میں ضمانت (تاوان ضمانت دینا) کی تعبیر۔ Khwab main Zamanat, Guarantee deny ki tabeer

خواب میں ضمانت 

(تاوان ضمانت دینا) کی تعبیر


خـوابــوں کـی ســر زمین

 

خواب میں کسی کام کو کرنے کی ضمانت دینا اس چیز کو لازم پکڑنے پر دلالت کرتا ہے جو مضمون علیہ سے معبر ہے ۔ ((۱) چنانچہ کسی طرف سے صدقہ دینے یا کسی کی ضرورت پوری کرنے یا کسی مجبور کی مدد جیسے نیک کاموں کی ضمانت دینا خود نیکی کرنے اور نیکی پر کسی کی مدد کرنے پر دلالت کرتا ہے۔ 

(۲) شراب یا حرام مال کی ضمانت دینا تاوان مال میں کمی اور فاقہ کی علامت ہے اس لئے کہ ضامن تاوان دینے والا ہوتا ہے۔ 

(۳) خواب میں کسی آدمی کی ضمانت دینا اس شخص سے ادب اور علم سیکھنے پرسی کی مدد کر نے پر دلالت کرتا ہے ۔ اور کبھی اس کی دلالت ندامت پر بھی ہوتی ہے۔


خواب میں ضعیف (کمزور) کی تعبیر - Khwab main Zaeef, Oldman, Weak man dekhny ki tabeer

خواب میں ضعیف (کمزور) 

کی تعبیر


خـوابــوں کـی ســر زمین

 

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ضعیفی مرتبہ کا نقصان ہے اور اگر دیکھے کہ اُس کا سر ضعیف ہوا ہے دلیل ہے کہ اُس کی عزت اور مرتبہ کم ہو گا۔


اور اگر دیکھے کہ اس کی آنکھ ضعیف ہوئی ہے دلیل ہے کہ اُس کا دین کمزور اور ضعیف ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس کا گوشت ضعیف ہوا ہے دلیل ہے کہ اُس کی عورت یا خادمہ بیمار ہوگی۔


اور اگر دیکھے کہ اس کی ناک ضعیف ہوئی ہے دلیل ہے کہ اُس کی عزت اور مرتبہ کم ہو گا اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کا دین کمزور ہوا ہے دلیل ہے کہ بے ہودہ باتیں کرے گا۔


اور اگر خواب میں دیکھے کہ اُس کی گردن ضعیف ہوئی ہے دلیل ہے کہ امانت ادا نہ کرے گا اور اگر دیکھے کہ اُس کے میرے کمزو ہوئے ہیں دلیل ہے کہ لوگوں کو غیبت کرے گا۔


اور اگر دیکھے کہ اس کا ہاتھ کمزور ہوا ہے دلیل ہے کہ اس کی عورت بیمار ہوگی اور اگر دیکھے کہ اس کی کلائی بیمار ہے دلیل ہے کہ اُس کی ماں یا فرزند بیمار ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس کا بازو بیمار ہے دلیل ہے کہ اس کی تدبیر اور رائے بیکار ہوگی۔


اور اگر دیکھے کہ اُس کا پستان ضعیف ہے تو بھی یہی تاویل ہے اور اگر دیکھے کہ اس کی انگلی ضعیف ہے دلیل ہے کہ اس کی لڑکی بیما ہوگی اور اگر دیکھے کہ اُس کا پیٹ ضعیف ہوا ہے دلیل ہے کہ اُس کا پشت و پناہ شخص ضعیف ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس کا سرین ضعیف ہو ہے دلیل ہے کہ اُس کے خویشوں میں سے کسی بزرگ کا حال برا ہو گا۔


اور اگر دیکھے کہ اس کی ران ضعیف ہوئی ہے دلیل ہے کہ اس کے مال کا نقصان ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس کا زانو ضعیف ہوا ہے


دلیل ہے کہ اس کے مال کا نقصان ہو گا اور اگر دیکھے کہ اُس کا جسم ضعیف ہوا ہے دلیل ہے کہ غمگین ہو گا۔


خواب میں ذقن، ٹھوڑی کی تعبیر - Khwab main Chin, Thodi, Zakn dekhny ki tabeer

خواب میں ذقن، ٹھوڑی کی تعبیر


خـوابــوں کـی ســر زمین


(۱) اسکی دلالت خاندان کے سربراہ یا قبیلہ کے سردار یا کثیر النسل شخص پر ہوتی ہے۔ 

(۲) خواب میں ٹھوڑی کا لمبا ہونا فضول گوئی اور قوت کے بعد ضعف اور ڈھیلے پن کی علامت ہے ۔ 

(۳) کبھی ٹھوڑی کی دلالت مزین کرنے والے مال پشت پناہی کرنے والے والد یا مددگار بیٹے یا خدمت کرنے والے خادم یا عظیم منصب پر بھی ہوتی ہے ۔ 

(۴) کبھی اسکی دلالت مکمل وضوء پر اور کبھی گھر کی بنیاد نیادی پر ہوتی ہے ہے۔



خواب میں ظہار، زہار (ناف کے نیچے بالوں کی جگہ) کی تعبیر - Khwab main Zahar, Zahaar, Hairy area below the Navel dekhny ki tabeer

خواب میں ظہار، زہار (ناف کے 

نیچے بالوں کی جگہ) کی تعبیر


خـوابــوں کـی ســر زمین

 

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کے موئے زہار نہیں ہیں دلیل ہے کہ اُس کا کام رک جائے گا اور اگر دیکھے کہ اُس کی ناف کے نیچے بیماری یا درد ہے دلیل ہے کہ رنج کے مطابق صاحب خواب کو زحمت ہوگی۔


حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ زیر ناف کا خواب میں دیکھنا دو وجہ پر ہے ۔ (۱) عورت (۲) مال اور جو کمی بیشی زیر ناف میں ہو گی اُس کی تاویل عورت اور اُس کے مال پر رجوع (۲۷۵) کرتی ہے۔


ظہار ( بیوی سے ظہار کرنا)

(۱) خواب میں بیوی سے ظہار کرنا موجب تکلیف اور رازوں کے ظاہر ہونے کی دلیل ہے۔ 

(۲) بھی بیوی کے ساتھ ظہار کرنا قسم کھانے پر دلالت کرتا ہے۔ اور کبھی دبر میں دلچسپی لینے کی طرف اشارہ ہوتا ہے اور کبھی اس کی دلالت میدان جنگ سے بھاگنے اور کبھی عورتوں کے ساتھ دبر میں جماع کرنے پر ہوتی ہے۔


خواب میں ظلم دیکھنا - Khwab main Zulam , Cruelty dekhny ki tabeer

خواب میں ظلم دیکھنا

 

خـوابــوں کـی ســر زمین

 

(۱) صاحب اقتدار لوگوں کا خواب میں ظلم کرنا لوگوں کو بلاک کرنے اور گھروں کو برباد کرنے میں تعمیل کرنے کی علامت ہے۔


(۲) ابل علم ابل قرآن کا خواب میں ظلم کرنا اللہ تعالی کی طرف سے گناہوں کے معاف ہونے کی دلیل ہے۔


(۳) بعض اہل تعبیر کا کہنا ہے کہ خواب میں خود کو ظالم پانا محتاجی کی علامت ہے۔


(۴) خواب میں اپنے نفس کے ظلم کا اعتراف کرنا اللہ تعالی سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنے کی دلیل ہے۔


(۵) خواب دیکھا کہ وہ شخص اس کے لئے بددعا کر رہا ہے جس پر اس نے ظلم کیا ہے تو صاحب خواب کو اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرنا چاہئے۔


(۶) خواب دیکھا کہ وہ مظلوم ہے اور اپنے اوپر ظلم کرنے والے پر بددعا کر رہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ ظالم پر غلبہ پائے گا۔


(۷) کسی نے خواب دیکھا کہ اس پر ظلم کرنے والا شخص اس کے لئے بددعا کر رہا ہے تو یہ صاحب خواب کے لئے بشارت ہے اس لئے کہ بددعا خود اس پر لوٹ جائے گی۔


 

خواب میں ذبح (ذبح کرنا) دیکھنا - Khwab main Zibah krna , Slaughter krna dekhna

خـوابــوں کـی ســر زمین


ذبح (ذبح کرنا)

 

خواب میں اسکی دلالت ظالم اور نافرمان پر ہوتی ہے ۔

(۱) کسی نے خواب دیکھا کہ اس کو ذبح کر دیا گیا ہے تو اس کو چاہیے کہ اعوذ باللہ کہے یعنی اللہ سے کسی پناہ کی دعا مانگے ۔

(۲) خواب میں کسی قوم کو مذبوح حالت میں دیکھنا صاحب خواب کے لئے ان امور کے من ر کے متعلق خیر کی دلیل ہے جن کو وہ انجام دینا چاہتا ہے ۔

(۳) خواب میں دوسرے کو ذبح کرتے ہو ۔ ہوئے دیکھنا یا دوسروں کے ہاتھ خود کو ذبح ہوتے دیکھنا بھی کاموں کے جلدی پایہ تکمیل تک پہنچے کی دلیل ہے ۔

(۴) خواب میں کسی دوسرے کو دیکھا کہ اسکو کوئی شخص ذبح کر رہا ہے تو تعبیر ہے کہ مذبوح کو ذابح کے ہاتھوں خیر پہنچے گی ۔

(۵) اگر مذبوح قید میں ہو تو اس کو قید سے آزادی مل جائے گی ۔

(۶) اگر کسی سے خائف ہو تو امن نصیب ہوگا ۔

( ۷ ) اگر کسی کا غلام ہے تو آزادی کی دولت میسر ہو گی اور اگر کسی علاقے کا ذمہ دار ہے تو اس کی امارت میں زیادتی ہوگی ۔

(۸) خواب دیکھا کہ وہ کسی شخص کو ذبح کر رہا ہے تو تعبیر ہے کہ وہ مذبوح پر ظلم کرے گا اسی طرح ہر اس چیز کو ذبح کرنا جس کو ذبح کرنا نا جائز ہے اس پر ظلم و تعدی کرنے کی علامت ہے ۔

(۹) خواب میں اپنے بعض محارم کو ذبح کرنا ان سے قطع تعلق کرنے اور ان سے بے رغبتی کی خبر دیتا ہے ۔

(۱۰) خواب میں کسی غلام کو ذبح کرنا اسکی آزادی کی بشارت ہے ۔

(۱۱) مغموم مشخص کے لئے غم سے نجات کی خوشخبری ہے ۔

(۱۲) خواب میں ان جانوروں اور پرندوں کو ذبح کرنا جو عورت پر دلالت کرتے ہیں نکاح کی علامت ہے مثلاً کبوتر اور مینا وغیرہ ۔

(۱۳) گدی کی طرف سے ذبح کرنا لواطت کرنے کی طرف اشارہ ہے ۔

(۱۴) خواب میں کسی کو مذبوح حالت میں دیکھا اور یہ نہیں سمجھ پایا کہ اس کو کس نے ذبح کیا ہے تو یہ اس کے بدعت میں مبتلا ہونے یا جھوٹی شہادت گلے پڑنے یا حکومت و قضا ذمہ میں لازم ہونے کی علامت ہے ۔

(۱۵) خواب میں اپنے ماں وباپ کو ذبح کرنا ان کی نافرمانی کرنے اور ان کے ساتھ ظلم کرنے کی دلیل ہے۔ (۱۶) خواب میں کسی عورت کو ذبح کرنا اس کے ساتھ جماع کرنے کی طرف اشارہ ہے۔

(۱۷) اسی طرح حیوانات میں کسی مؤنث کو ذبح کرنا عورت سے جماع کرنے کی اور کسی کنواری کے پردہ بکارت کو پھاڑنے کی دلیل ہے ۔

(۱۸) خواب دیکھا کہ اس نے کسی چھوٹے بچے کو ذبح کیا ہے تو یہ اس کے والد کے ساتھ ظلم کرنے کی دلیل ہے۔

(۱۹) اگر بچہ اتنا بڑا ہے کہ اس کے ساتھ ظلم کیا جا سکتا ہے تو یہ خود اسی کے ساتھ ظلم کرنے اور اسکی طرف بری بات منسوب کرنے کی دلیل ہے۔

(۲۰) اگر کسی بچے کو ذبح کر کے اسے آگ میں رکھ دیا اور وہ آگ میں رکھنے سے وہ صحیح نہیں پکا تو یہ اس بات کے جھوٹی ہونے اور پکنے کی صورت میں اس بات کے صحیح منسوب ہونے کی علامت ہے۔

(۲۱) اگر بچہ اس قابل نہیں ہے کہ اس کی طرف کوئی بری بات منسوب کی جائے تو یہ اسکے والدین کی طرف بری ہےکہ کی یہ اسکے والدین کی بری بات منسوب کرنے کی علامت ہے۔

(۲۲) اگر اس کا گوشت پکا ہی نہیں ہے تو ہے تو ی یہ منسوب بری بری بات بات جھوٹی جھوٹی ہوئی ہوگی ہیں ۔

(۲۳) اگر گوشت پک جائے تو اس کے صحیح ہونے کی علامت ہے ۔

(۲۴) خواب میں کسی بچے کو ذبح شدہ حالت میں پانا اسکے دانت نکلنے کی عمر کو پہنچنے کی طرف اشارہ ہے۔

(۲۵) دیکھا کہ اس کے اہل وعیال مذبوح کے گوشت سے کھا رہے ہیں تو اس کے اہل وعیال کو مذبوح سے خیر و فضل ملے گا ۔

(۲۶) خواب دیکھا کہ بادشاہ نے کسی کو ذبح کر کے اسکی لاش کو صاحب خواب کی گردن پر رکھا ہے تو تعبیر ہے کہ بادشاہ اس انسان پر ظلم کرے گا اور اس سے ایسی چیز کا مطالبہ کرے گا جو وہ ادا نہ کر پائے گا ۔

(۲۷) اگر وہ مذبوح متعین شخص ہے تو بعینہ اس کے ساتھ بادشاہ کا یہ معاملہ ہو گا ۔

( ۲۸) اگر مذبوح جان پہچان والا نہیں مگر بوڑھا ہے تو تعبیر ہے کہ بادشاہ اس کو اسکے کسی ایسے دوست کیوجہ سے پکڑ لیگا جو اس کے ساتھ ہر وقت رہتا ہے اور تاوان بقدر مذبوح کے بوجھ کے اس سے وصول کرے گا ۔

(۲۹) اگر مذبوح جو گردن پر رکھا گیا ہے جوان ہے تو وہ اپنے کسی دشمن کی وجہ سے پکڑا جائے گا اور تاوان دے گا۔

(۳۰) اگر مذبوح کا سر بھی اسکے ساتھ ہے تو تعبیر ہے کہ وہ پکڑا تو جائے گا لیکن تاوان اس سے وصول نہیں کیا جائے گا اور اس کا تاوان اسکے ساتھی کا سر ہو گا لیکن اسکی وجہ سے اسکو تکلیف اور غم پہنچے گا۔

(۳۱) بعض دفع کسی فرد یا کسی قوم کا مذبوح حالت میں دیکھا جانا ان لوگوں کے گمراہی میں مبتلا ہونے کی علامت سمجھی جاتی ہے ۔

(۳۲) خواب میں خود کو ذبح کرتے ہوئے دیکھنا بیوی کے حرام ہونے کی علامت ہے ۔

(۳۳) ذبح کرتے وقت خون نکلنا ظلم تعدی اور نافرمانی کی دلیل ہے۔

(۳۴) اور خون نہ نکلنا صلہ رحمی اور شرافت کی دلیل ہے ۔

(۳۵) کسی عورت نے خواب دیکھا کہ بادشاہ اس کو ذبح کر رہا ہے تو یہ کسی مرد کے ساتھ نکاح کرنے کی علامت ہے۔


 

خواب میں حضرت ذوالقرنین علیہ السلام کو دیکھنا - Khwab main Hazrat Zulqarnain (AS) ko dekhna

خـوابــوں کـی ســر زمین

 

حضرت ذوالقرنین علیہ السلام

 

خواب میں حضرت ذوالقرنین علیہ السلام کو دیکھنے والا کسی برے آدمی کی ضرورت و حاجت کے معاملے میں سفارش کرے گا۔


خواب میں ظلم، جور دیکھنا - Khwab main Zulam, Jor, Oppression dekhna


خـوابــوں کـی ســر زمین


ظلم، جور

 

(۱) صاحب اقتدار لوگوں کا خواب میں ظلم کرنا لوگوں کو ہلاک کرنے اور گھروں کو برباد کرنے میں تعمیل کرنے کی علامت ہے۔

(۲) اهل علم اھل قرآن کا خواب میں ظلم کرنا اللہ تعالیٰ کی طرف سے گناہوں کے معاف ہونے ونے کی دلیل ہے ۔ 

(۳) بعض اھل تعبیر کا کہنا ہے کہ خواب میں خود کو ظالم پانا محتاجی کی علامت ہے۔

(۴) خواب میں اپنے نفس کے ظلم کا اعتراف کرنا اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنے کی دلیل ہے۔ 

(۵) خواب دیکھا کہ وہ شخص اس کے لئے بددعا کر رہا ہے جس پر اس نے ظلم کیا ہے تو صاحب خواب کو اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرنا چاہئے ۔

(۶) خواب دیکھا کہ وہ مظلوم ہے اور اپنے اوپر ظلم کرنے والے پر بددعا کر رہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ ظالم پر غلبہ پائے گا۔ (۷) کسی نے خواب دیکھا کہ اس پر ظلم کرنے والا شخص اسکے لئے بد دعا کر رہا ہے۔ تو یہ صاحب خواب کے لئے بشارت ہے۔ اس لئے کہ بد دعا خود اس پر لوٹ جائیں جائیگی۔

 

(۱) قوم کا آپس میں ایک دوسرے پر ظلم کرنا ظالم بادشاہ کے ان پر عنقریب مسلط ہونے پر دلالت کرتا ہے۔ 

(۲) بعض علماء تاویل فرماتے ہیں خواب میں ظلم کرنے کی تعبیر ہدایت ہے اور ہدایت کی تعبیر ظلم ہے۔


Labels

'A'udhu billah A typical type of arrow Aab Aam Aata Aib Alarnb Almrooz Angoor Angothi ka nageena Animal Aoung Arrow Arvi Arvi Kachalo Arz Auzbillah Ayat ul Quran Baad Baby Deer Bagh Baghon ki Bar BaituAllah Baran Barish Barri Bastan Bat Bee Beej Behar Bhaap Bhengi ankh Bird Bird Stork Blangini Boat Bori Faroosh Branch T Branj Bukharat Burid Butcher Buttock Canal Candel Cave Chakadar Chamgadar Chanbaili Chandan Chatai Chawal Cheenk Cheeta Chin Chosny Chotar Chubby Cloak Cloves Crocodile Cross Cruelty Daal Dabar Dakiya Dar Darh Dariya Daughter Deer Defect Desolation Dhal Doori Dove Downfall Dried Graps Fahad Fakhta Fat Finger Cleaning Finger licking Flour Flower Fruit Garden Garden Fence Ghar Ghas Frosh Ghas Katny wala Ghulail Gondha Hua Aata Goorkhar Graps Grass Grass Cutter Grass Seller Greenry Guarantee Gulab Gurday Hairy area below the Navel Halwai Haram Hareeri Hasad Hazrat Adam Hiran Hirni Holly Cross Home Horse caretaker Hotel Wala Houl House Iron Armor Isti'adha Jahaz Jangli Chopay Jannat ka poda Janwar Jasmine Jawalqi Jewl Jewl of Rin Jhood Shudn Jor Kaba Kahaf Kameez Kaneez Kaniz Kashti Keechar Keena Khani Khanzir Kharboza Khargoor Khargosh Khouk Khushak Angoor Kidney Kidneys Kishmish Kishti Kletan Kliya Kneez Kranfal Kranfl Ksai Kunvan Kunwan Kunwan Saf Krny Wala Kurta L Lambast Lahs AlaSabe Laqlaq Larki Latarna Lemon Lentils Leopard Loang Loundi Managarmach Mango Maqad Masoor ki Daal Mat Mithai Molar Moombati Moor Mota Mud Naas Nahal Naseern Nasoot Nehar Niazbo Nijab Oldman Oppression Orphan Pani Parrot Peacook Phal Phool Pichwara Pig Plague Disease Plang Poet Poonchna Postman Prinda Prison Dekhna Pus Qaid Qaid Khana Qaliyah Qameez Qasai Qaye Qranfl Quba Rabit Raisins Rehan Resham Faroosh Rice Rin of Dimond River Rose Ruby Sack Sack Vendor Sais Saleeb Samar Sandal Seeds Shama Shehad ki makhi Shied Shirt Silk Silk Saler Sipar Slaughter Slave Girl Sleepiness Slingshot Sneez Sneezing Sraye Wala Steam V Strabismus Suck Sucking Sucks Suer Sura Al Jin Sweet Syndrome Strabismus Tamsah Tang Dil Tang Dili Taoon ki bemari Tarbad Tarbooz Tardi Tauoon Tehajr Tero Root Thodi Tiger Tota Tree Branch Tulsi Turs Ulti Unglioun ka chatna Upar sy nechay girny Verani Vomting Wahoosh Wasted Hony Water Watermelon Weak man Weed Wehash Wehshi Janwar Wehshi Janwaroun Well Well Cleaner Wild Animals Wste Krny Yahoodi Hony Yaqoot Yaqut Yateem Yauz Zabib Zaeef Zahaar Zahar Zakn Zamanat Zaya Hony Zeya krny Zibah Zich Zirrah Zulam Zulm Zulqarnain AS baiti gedar ibne awla jackal thajar ukhtar ابن اولی ارز اروی ، اروی کچالو استعاذہ اعوزباللہ الارنب المروض المص الٹی انگشتری انگلیوں کا چاٹنا انگور انگوٹھی کا نگینہ اونگھ اوپر سے نیچے گرنا آب آدم آم آٹا آٹا گوندھنے والا آیات القران باغ باغوں کی باڑ ببغاء بحر بخارات برنج برید بستان بعد بلاننگینی بوری فروش بوریا بوٹ بھاپ بھیگی آنکھ بیج بیٹی تاوان ضمانت دینا تبان تربد تربوز تردی ترس تمساح تنگ دل تنگ دلی تہاجر تیر ثمر جانور جنگلی چوپائے جهود شدن جوالقی جور جہاز حرم حریری حسد حشاش حشيش حصیر حلوائی حول خانہ خرگور خرگوش خفاش دار دال داڑھ دختر دریا دوری ذبح ذقن ریشم زج زرہ زچ زہار سائس سباج البساتین سجن سپر شاخ شاعر شرٹ شغال شمع شہد کی مکھی شیرینیاں شیلڈ صندل ضائع ہونا ضعیف ضمانت ضیاع طاعون طاعون کی بیماری طلم طوطا طوطی ظلم ظہار عطسہ عیب غلیل فاختہ فروش قباء قرنفل قصائی قصاب قلیہ قمیض قید خانه قے لباده لباچہ لتاڑنا لحس الاصابع لقلق لونڈی لونگ لوہے کی کرتی لڑکی لیمن لیموں لیوپرڈ مسور کی دال مقعد مور موم بتی موٹا موٹا آدمی مٹھائی مٹھائیاں مگر مچھ ناف کے نیچے بالوں کی جگہ نجاب نحل نسرین نسوت نعاس نگین نہر وحش وحشی جانور وحوش وطواط ویرانی ٹھوڑی ٹہنی پانی پرندہ پودا پونچھنا پچھواڑا پھل پھول پیغمبر چاول چمگادڑ چنبیلی چندن چوتڑ چوسنا چٹائی چھ چھینک چیتا ڈاکیا ڈھال کرتا کشتی کعبہ کلیتان کلیہ کمزور کنواں کنواں صاف کرنے والا کنیز کھوڑوں کی دیکھ بھال کرنے والا کہف غار کینال کینہ کیچڑ گ، گارنٹی گردہ گردے گلاب گورخر گوندھا ہوا آٹا گھاس گھاس فروش گھاس کاٹنے والا گھر گیڈر ہرن ہرن کا بچہ ہرنی یاقوت یتیم یوز یہودی ہونا