تصویریں, تندیسها خواب میں دیکھنے کی تعبیر |
خـوابــوں کـی ســر زمین
|
خواب انسانی ذہن کی ایک پیچیدہ اور پر اسرار دنیا ہے، جس میں مختلف اشیاء، علامات اور مناظر انسان کی زندگی، جذبات اور مستقبل کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ انہی میں سے ایک علامت "تصویریں" یا "تندیسیں" ہیں، جنہیں خواب میں دیکھنے کی مختلف تعبیریں ہمارے بزرگوں نے بیان کی ہیں۔ مشہور معبر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: - اگر کوئی شخص خواب میں تصویریں دیکھے جن کا سایہ زمین پر پڑ رہا ہو، خاص طور پر اگر وہ سایہ **سیاہ** ہو، تو یہ خواب **غم و اندوہ** کی علامت ہے۔ - سیاہ سایہ انسان کی زندگی میں کسی پریشانی، دکھ یا افسوسناک واقعے کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے خواب میں تصویر دیکھنے کی تین مختلف تعبیریں بیان فرمائی ہیں: 1. **غم و اندوہ:** تصویر کا خواب اکثر دل کی اداسی یا کسی ناخوشگوار واقعے کی پیش گوئی کرتا ہے۔ 2. **نقصانِ قدر و مرتبہ:** یہ خواب اس بات کی علامت ہو سکتا ہے کہ خواب دیکھنے والے کی عزت یا مقام میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔ 3. **کاموں میں خیانت:** تصویر کا خواب بعض اوقات اس بات کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے کہ کسی معاملے میں دھوکہ یا بے ایمانی ہو رہی ہے، یا خواب دیکھنے والا خود کسی خیانت کا شکار ہو سکتا ہے۔ ✨ نتیجہ خواب میں تصویریں دیکھنا بظاہر ایک عام سا منظر لگتا ہے، مگر اس کی تعبیر انسان کی روحانی، معاشرتی اور اخلاقی زندگی پر گہرا اثر ڈال سکتی ہے۔ اگر آپ نے ایسا خواب دیکھا ہے تو بہتر ہے کہ اس پر غور کریں، دعا کریں، اور اپنی زندگی کے معاملات میں احتیاط برتیں۔ اگر آپ کسی اور خواب کی تعبیر جاننا چاہتے ہیں تو ضرور بتائیں، میں خوشی سے مدد کروں گا۔ |
ُP1
P3 خواب نامہ با لحاظ اُردو/ انگلش حروفِ تہجی (Dream book with Urdu/English alphabet)
P2
P4
تصویریں, تندیسها خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Tasveerain, Picture, Pictures dekhny ki tabeer
خواب میں تربد (نسوت) کی تعبیر ۔ Khwab main Tarbad, Nasoot, Pus dekhny ki tabeer
خواب میں تربد (نسوت) کی تعبیر |
خـوابــوں کـی ســر زمین
|
تر بد یعنی نسوت سفید و سیاہ ایک دوا ہے حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نسوت کا دیکھنا غم اور اندیشے کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ کھائی ہے تو جس قدر کہ کھائی ہے نقصان مال کی دلیل ہے۔ |
خواب میں نجاب (تیر خاص قسم کا) کی تعبیر ۔ Khwab main Nijab, Arrow, A typical type of arrow ko dekhny ki tabeer
خواب میں نجاب (تیر خاص قسم کا) کی تعبیر |
خـوابــوں کـی ســر زمین
|
اس کی دلالت دائی عورت پر ہوتی ہے جس طرح دائی کو خواب میں دیکھنا اس پر دلالت کرتا جو قلعوں اور چھاونیوں اور اس میں فتح کی خبر سنانے والے۔ |
خواب میں تردی ( اوپر سے نیچے گرنا ) کی تعبیر - Khwab main Tardi, Upar sy nechay girny, Downfall dekhny ki tabeer
خواب میں تردی (اوپر سے نیچے گرنا) کی تعبیر |
خـوابــوں کـی ســر زمین |
(۱) خواب میں اوپر سے نیچے گرنا مندرجہ ذیل اشیاء پر دلالت کرتا ہے ۔ احوال خیر سے احوال شر کی طرف منتقل ہونا یا ایک بیوی سے دوسری بیوی کی طرف یا ایک صنعت سے دوسری صنعت کی طرف یا ایک شہر سے دوسرے شہر کی طرف یا ایک مذہب سے دوسرے مذہب کی طرف منتقل ہونا ان سب میں انجام بہتر ہوگا ۔ (۲) خواب میں جن کے پاس اترا ہے اگر وہ صلحاء ہوں، یا وہاں عمدہ غذا ئیں ہوں تو یہ صاحب خواب کے حسن حال کی دلیل ہے ۔ (۳) اگر دیکھا کہ وہ کسی خراب مکان میں یا غذائیں یہ کے ہے۔ اگر بصاحب جواب کے سن ماں کی دیں ہے ۔ سمجھ ابرو تھا کہ وہ کی جواب مکان نجاتیں یا حیوان کے سر کے پاس گرا ہے تو یہ صاحب خواب کے سوء عاقبت کی علامت ہے۔ کبھی یہی خواب صاحب خواب کے بخل کی بجا علامت شمار ہوتا ہے جیسا کہ قرآن میں فرمایا گیا ﴿ وَمَا يُغْنِى عَنْهُ مَالُهُ ۚ إِذَا تَرَدَی اللیل ) اور کام نہ آئے گا اس کے مال اس کا جب گڑھے میں گریگا۔ (۴) کسی نے دیکھا کہ وہ گھر کی چھت سے گرا اور اس کا ہاتھ یا پیر ٹوٹ گیا، تو دلیل ہے کہ مالی یا جانی مصیبت میں مبتلا ہو گا یا اس کا دوست اس آزمائش کا شکار ہوگا ۔ یا یہ بادشاہ کی طرف سے تکلیف پہنچنے کی علامت ہے۔ |
خواب میں تبان (گھاس فروش) دیکھنے کی تعبیر- Khwab main Ghas Frosh, Grass Seller dekhny ki tabeer
خواب میں تبان (گھاس فروش) دیکھنے کی تعبیر |
خـوابــوں کـی ســر زمین
|
خواب میں اسکی رؤیت کثرت سفر پر دلالت کرتی ہے اور اسکی تعبیر درزی سے بھی کی جاتی ہے |
خواب میں ذقن، ٹھوڑی کی تعبیر - Khwab main Chin, Thodi, Zakn dekhny ki tabeer
خواب میں ذقن، ٹھوڑی کی تعبیر |
خـوابــوں کـی ســر زمین
|
(۱) اسکی دلالت خاندان کے سربراہ یا قبیلہ کے سردار یا کثیر النسل شخص پر ہوتی ہے۔ (۲) خواب میں ٹھوڑی کا لمبا ہونا فضول گوئی اور قوت کے بعد ضعف اور ڈھیلے پن کی علامت ہے ۔ (۳) کبھی ٹھوڑی کی دلالت مزین کرنے والے مال پشت پناہی کرنے والے والد یا مددگار بیٹے یا خدمت کرنے والے خادم یا عظیم منصب پر بھی ہوتی ہے ۔ (۴) کبھی اسکی دلالت مکمل وضوء پر اور کبھی گھر کی بنیاد نیادی پر ہوتی ہے ہے۔ |
خواب میں تربوز دیکھنا - Khwab mian Tarbooz, Watermelon dekhna
تربوز |
خـوابــوں کـی ســر زمین
|
تربوز صاحب غم مريض اور
زیادہ تجسس کرنے والے شخص کی علامت ہے۔ (۱) کسی نے خواب میں تربوز
دیکھا تو یہ ایسے غم کی نشانی جس سے نکلنے کا کوئی راستہ نظر نہ آئے اور نہ ہی
اس کے انجام کا علم ہو۔ (۲) خواب میں تربوز کھانا
تجسس سے نکلنے کی دلیل ہے اس لیے اللہ تعالی کا فرمان ہے: فَابْعَثُوا أَحَدَكُمْ
بِوَرِقِكُم بَدَه إلى الْمَدِينَةِ فَلْيَنظُرُ أَيُّهَا ارْكَى طَعَامًا
فَلْيَأْتِكُمْ بِرِزْقٍ مِنْهُ * الكهف " اور بھیجو اپنے میں سے
ایک یہ روپیہ دے کر اپناس شہر کے پھر دیکھیں کون سا کھا نا ستھرا ہے یہاں رزق سے مراد تر
بوزہے۔ حضرت ابن سیرین رحمہ
اللہ فرماتے ہیں کہ خواب میں کوئی شخص آسمان کی طرف اپنے ہاتھ پھیلائے تربوز پکڑ
لے تو یہ علامت ہے کہ وہ ملک حاصل کرنے کا طالب ہے اور عنقریب اسے حاصل کر لے
گا۔ (۳) پکا ہوا تربوز جسم کی
صحت کی علامت ہے۔ (۴) خواب میں کسی کو تربوز
بندی عطا کیا گیا تو یہ علامت ہے کہ صاحب خواب لوگوں کی نظروں میں بھاری ہوگا یا
لوگوں سے کوئی ثقیل کلام کرے گا۔ (۵) تربوز رکھنے کی جگہ
صاحب غم آدمی پر دال ہے۔ (۶) تربوز کی تعبیر اس شخص
کے لیے اچھی ہے جو کسی سے محبت کرتا ہے یا کسی سے رشتہ معرفت قائم کرنا چاہتا
ہے۔ اور دوسرے اعمال کرنے کے لیے اچھا نہیں ہے۔ (۷) کسی نے خواب میں دیکھا
کہ اس کے گھر میں تربوز پھینکا گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے اہل وعیال میں سے
اتنے افراد مر جائیں گے جتنے تربوز پھینکے گئے۔ (۸) بعض دفعہ خواب میں
تربوز دیکھنا مرض کی علامت ہوتی ہے اور کچا تربوز صحت جسم پر دلالت کرتا ہے۔ (۹) زرد رنگ کے تربوز کی
تعبیر عورت یا قابل تعریف مرد سے کی جاتی ہے۔ (۱۰) کبھی اس کی دلالت اس کے
چھلکے کے نرم و سخت ہونے کے اعتبار سے خصال حمیدہ اور خصال رزیلہ والی عورت سے
بھی کی جاتی ہے۔ (۱۱) سرخ رنگ کے تربوز مختلف
زیورات کی علامت ہیں۔ (۱۲) خواب میں تربوز بیچنے
والے کو دیکھنا مرض والے آدمی پر دلالت کرتا ہے۔ (۱۳) تربوز فروش کی تعبیر
کبھی ایلچی اور کبھی ایسے شخص سے کی جاتی ہے جس کے پاس شفا دینے والی دوائیں ہوں
اور یہ وسیع رزق پر بھی دلالت کرتا ہے۔ |
خواب میں تہاجر (ایک دوسرے سے دوری) دیکھنا - Khawab mian Tahajr, Tihajr, Doori, Duri dekhna
خـوابــوں کـی ســر زمین |
تہاجر (ایک دوسرے سے دوری)
|
(۱) تمہاجر تعبیر میں تو اصل کی ضد ہے کبھی اس کی
تعبیر شکست سے کی جاتی ہے اور بوقت ملاقات ایک دوسرے سے منہ پھیرنا دبر کے مرض
پر دلالت کرتا ہے ۔ (۲) کبھی اس کی تعبیر سابقہ برائی کی طرف دوبارہ
لوٹنے سے کی جاتی ہے ۔ (۳) کبھی اس کی دلالت گناہ اور اللہ تعالیٰ کی
ناراضگی پر بھی ہوتی ہے۔ (۴) اگر دیکھے کہ خواب میں منہ پھیر کر دوسری قوم کی
طرف گیا اور ان کو لڑنے پر ابھارا تو یہ دلیل ہے کہ صاحب خواب لوگوں کے درمیان
چغلیاں کرتا پھر لگا۔ |
خواب میں تمساح, مگر مچھ دیکھنا - Khwab man Mangarmach, Crocodile dekhna
خـوابــوں کـی ســر زمین |
تمساح, مگر مچھ
|
(۲)
کسی نے خواب دیکھا مگر
مچھ اس کو کھینچ کر پانی کی طرف لے گیا اور قتل کر دیا تو دلیل ہے کہ صاحب خواب
پولیس کے ہاتھ چڑھے گا اور وہ اس کا مال چھین کر قتل کر دے گی۔ (۳) اگر وہ اس سے بچ گیا تو پولیس کے ہاتھ سے بھی بچ جائے گا۔ (۴) مگر مچھ کو خواب میں دیکھنا، فستق، تحرم حرام کمائی خوف و ہراس ہوا کی بندش کی وجہ سے یا ڈاکوؤں کی وجہ سے تکلیف میں مبتلا ہونے پر دلالت کرتا ہے۔ (۵) کبھی اسکی رؤیت غرق ہونے کی وجہ سے عمر کے خاتمہ پر دلالت کرتی ہے۔ (۶) مگر مچھ کو دیکھنے میں کوئی خیر نہیں نہ سمندر میں اور نہ خشکی میں۔ (۷) کبھی اس کو سمندر میں دیکھنا ذلیل دشمن پر دلالت کرتا ہے ۔ (۸) اگر خواب دیکھا کہ وہ مگر مچھ کو دریا کی طرف کھینچ رہا ہے تو دلیل ہے کہ کوئی شخص یا بادشاہ اس کی ناپسندیدگی کے باوجود اس کے گھر سے کوئی چیز اٹھا لے جائیگا اور اگر وہ مگر مچھ کو خشکی کی طرف کھینچ رہا ہے تو دلیل ہے کہ اس پر کامیابی حاصل ہوگی یا تعبیر ہے کہ قرض خواہ سے نجات پائے گا اور اس سے اس کو مال ملیگا۔ (۹) خواب میں کسی مگر مچھ کے گوشت کا کچھ حصہ یا اس
کی کھال یا چربی یا اور حصہ بدن سے مل جائے تو اشارہ ہے کہ صاحب خواب کو اس کے
بقدر دشمن کے مال میں سے حصہ ملیگا ۔ |
خواب مین تنگ دلی دیکھنا - Khawab main Tangdili dekhna
خـوابــوں کـی ســر زمین |
|
انقباض قلب (تنگ دلی) |
|
(1)
رزق میں تنگی کی علامت ہے ۔ (2)
کبھی خواب میں دل کا منقبض ہونا، بیداری میں
گناہوں کی وجہ سے دل کے مکدر ہونے پر دلالت کرتا ہے۔ |