آپ نے خواب دیکھا ھے؟ آئیے ہم آپ کو تعبیر بتاتے ہیں۔ آپ کے خوابوں کی تعبیر بہترین انداز اور آسان فہم انداز میں بیان کی گئی ہے۔
خـوابــوں کـی ســر زمین
انقباض قلب (تنگ دلی)
(1) رزق میں تنگی کی علامت ہے ۔
(2) کبھی خواب میں دل کا منقبض ہونا، بیداری میں گناہوں کی وجہ سے دل کے مکدر ہونے پر دلالت کرتا ہے۔
No comments:
Post a Comment