خواب میں خانی (ہوٹل سرائے والا) دیکھنا - Khawab main Khani, Hotel Wala, Sraye Wala, Hotel Innkeper Dekhna

 

خـوابــوں کـی ســر زمین

 

خانی (ہوٹل سرائے والا)

 

 

خواب میں اس کو دیکھنا وعدہ خلافی اور خیانت پر دلالت کرتا ہے اور کبھی مریض کی موت پر بھی دلالت کرتا ہے اس لئے کہ یہ مسافر کا گھر ہے اور اسکی رویت تھکاوٹ کے بعد راحت پہنچنے کی بھی علامت ہوتی ہے اور کبھی وحشت کے بعد مانوسیت پر بھی ہوتی ہے۔


Comments