خـوابــوں کـی ســر زمین |
داڑھ ,ضرس الانسان (انسان کی داڑھ)
|
(1)
داڑھ کی دلالت صاحب خواب کی قوم کے بڑے بڑے
لوگوں یا عام معزز لوگوں پر ہوتی ہے۔ (2)
داڑھ یا دانت کا گر جانا مالی نقصان کی علامت
ہے۔ داڑھ کی دلالت انسان کے دور کے رشتہ دار یا وہ لوگ جو ان کے لئے باعث زینت ہیں
یا چھوٹے بچوں پر ہوتی ہے۔ چنانچہ اوپر کے داڑھ مردوں پر اور نیچے کے داڑھ
عورتوں پر دال ہیں ۔ (3)
چنانچہ داڑھ میں زیادتی یا قوت و طاقت یا سفیدی
اور چمک پیدا ہونا ان لوگوں میں سرور و فرحت ہونے کی دلیل ہے جن پر یہ دلالت
کرتے ہیں ۔ (4)
خواب میں داڑھ کا اکھڑ جانا ان لوگوں میں سے کسی
ایک کے مرنے کی دلیل ہے جو اس سے معبر ہیں اور بقول ہے اس سے مجبر ہیں --بعض اسکی
تعبیر یہ ہے کہ اگر وہ مقروض ہو تو اللہ تعالیٰ اس قرض کی ادائیگی کا سبب بنا دے
گا یا دلیل ہے کہ اسکے پاس جو امانت ایسی قبر یہ ہے کہ ہر وہ مقروض اللہ تعالی
اس قرض کی کا بنادے یا دیں ہے کہ اسکے پاس جو امانت ہے اسکو صحیح سالم واپس کر دیگا
یا تعبر ہے کہ اس شخص سے قطع رحمی کرے گا جس پر داڑھ دلالت کرتا ہے۔ خواب میں
داڑھ یا دانت میں درد ہونا اس شخص کی طرف سے کلام قبیح سننے کی دلیل ہے جو دانت
سے معتبر ہیں یا اس کے ساتھ وہ بقدر درد شدت کا معاملہ کرے گا۔ |