زنان (عورتیں) خواب میں دیکھنے کی تعبیر |
خـوابــوں کـی ســر زمین
|
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جوان عورت خوشی ہے اور بوڑھی عورت دنیا ہے اور اس جہاں کا شغل ہے اور عورتوں کو خواب میں دیکھنا بقدر خوبی اور جمال کے فربہی اور لاغری ہے اور بہترین عورت خواب میں ایسی عورت ہوتی ہے جو کہ معروف معلوم ہو اور معلوم عورت روزی کی فراخی ہے اور بدصورت اور لاغر عورت قحط اور تنگی ہے، اور عورتیں خوش اور آراستہ اس جہاں دنیوی کی مراد ہے اور بوڑھی عورت گندگی نامرادی اور بد حالی پر دلیل ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر عورت دیکھے کہ اس کا عضو تناسل ہے جیسا کہ مردوں کا ہوتا ہے دلیل ہے کہ اُس کو فرزند ہو گا اور فرزند قوم اور خاندان پر بزرگ اور سردار ہو گا۔ اور اگر جوان عورت دیکھے کہ وہ بوڑھی ہو گئی ہے تو تو خیر اور دین و ودنیا دنیا کی کی صلاح پر دلیل ہے اور اور اگر عورت دیکھے دیکھے کہ اس کا عضو تناسل کم ہے اور جماع کرتی ہے دلیل ہے کہ اس کی عزت اور بزرگی کم ہو گی۔ اور اگر عورت دیکھے کہ اس نے مردانہ لباس پہنا ہوا ہے اور وہ عورت پار سا ہے تو خیر و صلاح پر دلیل ہے اور اگر وہ فسادی ہے تو شر اور فساد پر دلیل ہے ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں عورتوں کی دوستی اہل دنیا کے لئے مال کی زیادتی ہے اور اہل صلاح کے لئے علم ہے اور غریب عورت کی تاویل آشنا سے بہتر ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اُس کی عورت پر کوئی شخص دست درازی کرتا ہے دلیل ہے کہ اُس عورت کے اہل مالدار ہوں گے، اور اگر دیکھے کہ اس کی عورت فساد کے لئے بیگانے کے پاس گئی ہے دلیل ہے کہ وہ لڑکا جنے گی اور خیر اور منفعت پائے گی۔ لڑکا بنے۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں عورتوں کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے (۱) شادی (۲) دنیا (۳) اس جہان کا شعر شغل (۴) نعمت کی فراخی (۵) تحط (۶) تو انگری |
ُP1
P3 خواب نامہ با لحاظ اُردو/ انگلش حروفِ تہجی (Dream book with Urdu/English alphabet)
P2
P4
زنان (عورتیں) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Zanan, Aurten, Women dekhny ki tabeer
جہر (یعنی زور سے) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Zor se Baat Kehna, Jehar, Loudly Speek ki tabeer
جہر (یعنی زور سے) خواب میں دیکھنے کی تعبیر |
خـوابــوں کـی ســر زمین
|
آپ نے "جہر" یعنی زور سے یا علانیہ بات کہنے کی تعبیر کا ذکر کیا ہے، جو خوابوں کی تعبیر میں ایک نہایت معنی خیز علامت سمجھی جاتی ہے۔ 🔊 خواب میں "جہر" (زور سے کہنا) کی تعبیر: - **علانیہ صدقہ دینا**: اگر خواب میں کوئی بات جو چھپائی جا سکتی تھی، زور سے یا سب کے سامنے کہی جائے، تو یہ اس بات کی علامت ہو سکتی ہے کہ خواب دیکھنے والا صدقہ یا خیرات کو چھپانے کے بجائے علانیہ طور پر دیتا ہے۔ یہ تعبیر قرآن کی اس آیت سے بھی جڑی ہو سکتی ہے: *"إِن تُبْدُوا الصَّدَقَاتِ فَنِعِمَّا هِيَ"* (اگر تم صدقات کو علانیہ دو تو یہ بھی اچھا ہے)۔ - **اسلامی مرتبے کا بلند ہونا**: جہر کا مطلب کبھی یہ بھی ہوتا ہے کہ خواب دیکھنے والے کو دین میں عزت، مقام یا شہرت حاصل ہوگی۔ جیسے کوئی عالم، داعی یا نیک شخص جس کی باتیں لوگوں تک پہنچتی ہیں اور اس کا ذکر خیر ہوتا ہے۔ - **اچھے تذکرے ہونا**: خواب میں زور سے بات کہنا اس بات کی علامت بھی ہو سکتی ہے کہ خواب دیکھنے والے کا ذکر لوگوں میں اچھے انداز سے ہوگا، لوگ اس کی تعریف کریں گے یا اس کی نیکیوں کا چرچا ہوگا۔ 🌙 تعبیر کا انحصار: - خواب میں **جس بات کو زور سے کہا گیا**، اس کی نوعیت بھی تعبیر پر اثر انداز ہوتی ہے۔ - اگر وہ بات **حق** پر مبنی ہو، تو تعبیر مثبت ہوگی۔ - اگر وہ بات **جھوٹ یا فتنہ** پر مبنی ہو، تو تعبیر منفی بھی ہو سکتی ہے۔ کیا یہ خواب آپ نے خود دیکھا یا کسی اور نے؟ |
خواب میں زرہ (لوہے کی کرتی) کی تعبیر ۔ Khwab main Zirrah, Iron Armor Dekhny ki tabeer
خواب میں زرہ (لوہے کی کرتی) دیکھنے کی تعبیر |
خـوابــوں کـی ســر زمین
|
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے زرہ پہنی ہوئی ہے دلیل ہے کہ دشمن سے امن میں رہے گا اور اگر دیکھے کہ زرہ ضائع ہوئی ہے دلیل ہے کہ دشمن اس پر غالب آئے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو ذرہ دی ہے اور اس نے پہنی ہے دلیل ہے کہ اس کے ساتھ کوئی قہر و زبر دستی کرے گا یا دشمن کو زبردستی مغلوب کرنے کے لئے اس کی نصرت اور مدد کرے گا اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ زرہ دین کا قلعہ ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس زرہ ہے دلیل ہے کہ اُس کو اور اُس کے اہل بیت کو دشمنوں کی شرارت سے امن ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ زرہ کے ساتھ اور ہتھیار بھی لگائے ہوئے ہیں دلیل ہے کہ شریر اور منافق لوگوں کی شرارت سے امن میں رہے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زرہ دیکھنا چھ وجہ پر ہے (۱) دشمن سے امن (۲) دین کا قلعہ (۳) قوت (۴) مال (۵) زندگانی (۶) نیکی اور خواب میں زرہ بنانے والا آدمی ایسا شخص ہے جو لوگوں کو ادب سکھاتا ہے۔ |
خواب میں ظہار، زہار (ناف کے نیچے بالوں کی جگہ) کی تعبیر - Khwab main Zahar, Zahaar, Hairy area below the Navel dekhny ki tabeer
خواب میں ظہار، زہار (ناف کے نیچے بالوں کی جگہ) کی تعبیر |
خـوابــوں کـی ســر زمین
|
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کے موئے زہار نہیں ہیں دلیل ہے کہ اُس کا کام رک جائے گا اور اگر دیکھے کہ اُس کی ناف کے نیچے بیماری یا درد ہے دلیل ہے کہ رنج کے مطابق صاحب خواب کو زحمت ہوگی۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ زیر ناف کا خواب میں دیکھنا دو وجہ پر ہے ۔ (۱) عورت (۲) مال اور جو کمی بیشی زیر ناف میں ہو گی اُس کی تاویل عورت اور اُس کے مال پر رجوع (۲۷۵) کرتی ہے۔ ظہار ( بیوی سے ظہار کرنا) (۱) خواب میں بیوی سے ظہار کرنا موجب تکلیف اور رازوں کے ظاہر ہونے کی دلیل ہے۔ (۲) بھی بیوی کے ساتھ ظہار کرنا قسم کھانے پر دلالت کرتا ہے۔ اور کبھی دبر میں دلچسپی لینے کی طرف اشارہ ہوتا ہے اور کبھی اس کی دلالت میدان جنگ سے بھاگنے اور کبھی عورتوں کے ساتھ دبر میں جماع کرنے پر ہوتی ہے۔ |
خواب میں زج, لتاڑنا دیکھنا - Khwab main Latarna, Zich krna, ya Lambast dekhna
خـوابــوں کـی ســر زمین |
زج, لتاڑنا
|
خواب میں یہ مشکل کام میں
داخل ہوتا ہے جس سے نکلنا مشکل ہو جائے کبھی یہ موت پر بھی دلالت کرتا ہے۔ |
خواب میں کشمش، زبیب، خشک انگور دیکھنا - Khawab main Kishmish, Raisins, Dried grapes dekhna
خـوابــوں کـی ســر زمین |
کشمش، زبیب، خشک انگور |
حضرت ابن سیرین رحمتہ
اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کشمش مال اور نعمت پر دلیل ہے ۔ اگر دیکھے
کہ اس کے پاس کشمش ہے یا کسی نے اس کو دی ہے اور اُس نے کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اسی
قدر خیر و منفعت اس شخص کو پہنچائے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے کشمش سے پانی جدا
کیا ہے اور پیا ہے ۔ اگر عالم ہے تو علم اور زیادہ ہو گا اور اگر سوداگر ہے تو
مال زیادہ ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی
رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اُس کے پاس کشمش کا ڈھیر ہے۔ اگر
عالم ہے تو اس کے مال زیادہ ہونے پر دلیل ہے، اور اگر اہل حرفہ ہے تو اُس کو
پورا مال کسب سے حاصل ہو گا۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ
اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کشمش تین وجہ پر ہے۔ (۱) منفعت (۲) مال حلال (۳) کسب۔ یہ خواب میں نافع رزق
پر دلالت کرتا ہے خواہ کسی بھی جنس سے ہو اور کسی بھی کالے سرخ یا سفید رنگ سے
ہو۔ |