خواب میں ظہار، زہار (ناف کے نیچے بالوں کی جگہ) کی تعبیر - Khwab main Zahar, Zahaar, Hairy area below the Navel dekhny ki tabeer

خواب میں ظہار، زہار (ناف کے 

نیچے بالوں کی جگہ) کی تعبیر


خـوابــوں کـی ســر زمین

 

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کے موئے زہار نہیں ہیں دلیل ہے کہ اُس کا کام رک جائے گا اور اگر دیکھے کہ اُس کی ناف کے نیچے بیماری یا درد ہے دلیل ہے کہ رنج کے مطابق صاحب خواب کو زحمت ہوگی۔


حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ زیر ناف کا خواب میں دیکھنا دو وجہ پر ہے ۔ (۱) عورت (۲) مال اور جو کمی بیشی زیر ناف میں ہو گی اُس کی تاویل عورت اور اُس کے مال پر رجوع (۲۷۵) کرتی ہے۔


ظہار ( بیوی سے ظہار کرنا)

(۱) خواب میں بیوی سے ظہار کرنا موجب تکلیف اور رازوں کے ظاہر ہونے کی دلیل ہے۔ 

(۲) بھی بیوی کے ساتھ ظہار کرنا قسم کھانے پر دلالت کرتا ہے۔ اور کبھی دبر میں دلچسپی لینے کی طرف اشارہ ہوتا ہے اور کبھی اس کی دلالت میدان جنگ سے بھاگنے اور کبھی عورتوں کے ساتھ دبر میں جماع کرنے پر ہوتی ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

خواب میں تردی ( اوپر سے نیچے گرنا ) کی تعبیر - Khwab main Tardi, Upar sy nechay girny, Downfall dekhny ki tabeer

زنان (عورتیں) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Zanan, Aurten, Women dekhny ki tabeer

ڈول (دلو) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Dalo, Dool, Doul, Bucket dekhny ki tabeer