Posts

Showing posts with the label جانور

بغال ( خچر والا ) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Baghal, Khachar wala dekhny ki tabeer

Image
بغال ( خچر والا )   خواب میں دیکھنے  کی تعبیر خـوابــوں کـی ســر زمین   خواب میں اسکی رویت منتظیم امور اور ہر کام میں پیش پیش ہونے والے حیوانات اور اموال کی تدبیر کے ذریعے لوگوں کے امور کو درست کرنے والے پولیس افسر پر بھی دلالت کرتی ہے۔

خچر( بغل ) خواب میں دیکھنے کی تعبیر۔ Khwab main Mule, Baghal, Khachar Dekhny ki tabeer

Image
خچر (   بغل  )   خواب میں دیکھنے  کی تعبیر خـوابــوں کـی ســر زمین   بغل/خچر دیکھنا سفر اور ولد زنا احمق آدمی پر دلالت کرتا ہے۔ اس لئے کہ اس کا باپ ماں کی غیر جنس سے ہوتا ہے۔ (۱) کسی نے دیکھا کہ وہ سفید پیشانی اور سفید پاؤں والا خچر پر سوار ہو کر قبلہ کی طرف چلا ہے تو یہ صاحب خواب کے حج کرنے کی طرف اشارہ ہے۔ اور اگر قبلہ کے علاوہ کسی دوسرے سمت کو چلا تو یہ شرف کے ساتھ سفر کرنے کی دلیل ہے۔  (۲) خچر پر ا ستارہ ہے۔ اور الرو سواری طول عمر اور بانجھ عورت سے نکاح کرنے کی بھی دلیل ہے۔  (۳) زین اور اس کے متعلقات سمیت خچر دیکھنا ۔ خوبصورت اور ادیبہ عورت کی علامت ہے اور اس کو مذکورہ اشیاء سے خالی دیکھنا فائدہ مند سفر کی دلیل ہے۔  (۴) خواب دیکھا گو یا کسی دوسرے کے خچر پر سوار ہے تو اشارہ ہے کہ صاحب خواب مالک خچر کی بیوی سے غلط کاری کریگا ۔  (۵) خچر پر الٹا بیٹھنا زنا کی علامت اور ایسا ہو کر سفر کر رہا ہے تو یہ قطع وہم کی دلیل ہے ۔  (۶) کسی نے خچر دیکھا مگر اس پر سواری دشوار ہوئی تو اپنے سے کمتر کی طرف سے سازش می...

خواب میں وحوش (جنگلی چوپائے) دیکھنے کی تعبیر - Khwab main Wahoosh, Wehshi Janwaroun, Wild Animals, Jangli Chopayoun ko dekhny ki tabeer

Image
خواب میں وحوش  (جنگلی چوپائے) دیکھنے  کی تعبیر خـوابــوں کـی ســر زمین وحوش - جنگلی چوپائے۔ ان میں سے جس قدر نر ہیں وہ مردوں پر دلیل ہے اور جس قدر مادہ ہیں وہ عورتوں پر دلیل ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ وحشیوں کا شکار کرتا ہے یا کسی نے اس کو وحشی کا شکار دیا ہے تو مال اور نعمت اور غنیمت پر دلیل ہے اور اس کے گوشت اور چمڑے کی بھی یہی تاویل ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ وحشی جانور اس کے مطیع اور فرمانبردار ہیں جیسے کہ حضرت سلیمان علیہ السلام کے تھے۔ دلیل ہے کہ ایک گروہ کہ جس کے اسلام میں خلل ہے اس کا تابعدار ہو گا۔ خاص کر اگر صاحب خواب پار سا ہے۔

خواب میں وحش, وحشی جانور دیکھنے کی تعبیر - Khwab main Wehash, Wehshi Janwar, Wild Animals Dekhny ki tabeer

Image
خواب میں وحش, وحشی جانور  دیکھنے   کی تعبیر خـوابــوں کـی ســر زمین   خواب میں اس کی رویت پہاڑی لوگوں، دیہاتیوں اور مسلمان کی جماعت سے جدا بدعت میں مبتلا قوموں کی علامت ہے۔

خواب میں یوز، لیوپرڈ (چیتا) دیکھنےکی تعبیر - Khwab main Yauz, Leopard, Cheeta dekhny ki tabeer

Image
خواب میں یوز، لیوپرڈ (چیتا)   دیکھنے کی تعبیر خـوابــوں کـی ســر زمین   حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ یو زیعنی چیتا خواب میں کوئی دشمن ہوتا ہے اور دشمنی اس پر ظاہر ہو جاتی ہے۔ سو اگر کوئی دیکھے کہ وہ کسی چیتے سے جنگ اور لڑائی کر رہا تھا، تو اگر وہ اس چیتے پر غالب ہو گیا تو دلیل یہ ہے کہ وہ دشمن پر ظفر پائے۔ حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس نے چیتے کو پکڑ لیا تو دلیل یہ ہے کہ وہ کسی دشمن کے ساتھ صحبت و ملاقات کرے ، اور اگر دیکھے کہ چیتا اس سے بھاگ گیا تو دلیل یہ ہے کہ دشمن اس سے بھاگ جائے اور اگر دیکھے کہ چیتے بہت سے اس کے مطبع تھے۔ تو دلیل یہ ہے کہ دشمن اس کے خراب اور ذلیل ہو دیں۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ اگر کوئی دیکھے کہ وہ گوشت چیتے کا کھا رہا تھا تو دلیل ہے کہ بقدر اس کے وہ کوئی مال دشمن کا لے گا اور بعض معبروں نے کہا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس نے کسی چیتے کو مار ڈالا تو دلیل یہ ہے کہ اس میں کوئی خیر اور منفعت نہ ڈالاتود ہوگی اور اگر دیکھے کہ اس نے چیتے کو اپنی گردن پر اٹھ...

خواب میں ہرن کا بچہ دیکھنے کی تعبیر - Khwab main Baby Deer, Hiran ka bacha dekhny ki tabeer

Image
خواب میں  ہرن کا بچہ  دیکھنے   کی تعبیر خـوابــوں کـی ســر زمین   (۱) ہرن کا بچہ خواب میں عورتوں اور خوبصورت اولاد مذکر مؤنث دونوں پر دلالت کرتا ہے۔ (۲) اگر کسی نے خواب میں ہرن کے بچے کا شکار کیا یا ہرن کا بچہ اس کو ہدیہ میں دیا گیا یا اس نے ہرن کا بچہ خریدا تو اشارہ ہے اسے رزق حاصل ہو گا، اگر وہ کنوارہ ہے تو اس کی شادی ہو جائے گی یا اسے اولاد حاصل ہو گی یا اپنے مخالف پر کامیابی حاصل کرے گا۔ (۳) اگر کسی نے خواب میں دیکھا کہ اس نے ہرن کا بچہ پکڑا ہے تو اس میں دلالت ہے کہ اسے میراث اور خیر کثیر حاصل ہو گی۔ (۴) اور اگر خواب میں ہرن کے بچے کو بچہ خیال کر کے لے لے تو یہ غلام لینے کی طرف اشارہ ہے۔ (۵) خواب میں ہرن کے بچے کو ذبح کرنا اپنی باندی کو کھونے کی طرف اشارہ ہے۔ (۶) خواب میں ہرن کے بچے کو اپنے گھر میں داخل کرنا اپنے بیٹے کی شادی کرنے کی دلیل ہے۔ (۷) اور اگر ہرن کے بچے کی کھال اتاری تو اس میں عربی عورت کے ساتھ زنا کرنے کی طرف اشارہ ہے۔ (۸) اور اگر خواب میں ہرن کے بچے کو اپنے اوپر کودتا ہوا دیکھا تو اس میں اشارہ ہے کہ اس کی بیوی...

خواب میں ہرنی دیکھنے کی تعبیر - Khwab main Hirni, Deer dekhny ki tabeer

Image
خواب میں  ہرنی دیکھنے   کی تعبیر خـوابــوں کـی ســر زمین   (۱) خواب میں اس کو دیکھنے کی دلالت عربی نژاد خوبصورت عورت پر ہوتی ہے۔ (۲) خواب دیکھا کہ شکار کے ذریعہ ہرنی کا مالک بنا تو تعبیر ہے کہ وہ کسی باندی یالڑکی کے ساتھ سازش کرے گا یا کسی عورت سے شادی کرنے پر دلالت کرتا ہے۔ (۳) خواب میں  برنی  کو پتھر مارنا کسی لڑکی کے ساتھ جماع کرنے یا عورت کو طلاق دینے اور مارنے کے معاملے میں غلطی کرنے کی علامت ہے۔ (۴) شکار کی غرض سے برنی کو مارنا مال غنیمت ملنے کی طرف اشارہ ہے۔ (۵) تیر سے اس کو مارنا کسی لڑکی پر تہمت لگانے کی دلیل ہے۔ (۶) اس طرح اس کو ذبح کرنا اور اس سے خون بہنا کسی لڑکی کی بکارت کو چاک کرنے کی دلیل ہے۔ (۷) خواب دیکھا کہ وہ برنی بن گیا تو تعبیر ہے کہ دنیا کے مزے چکھے گا۔ (۸) اگر دیکھا کہ اس نے ہرن کا بچہ پکڑ لیا ہے تو تعبیر ہے کہ خیر کثیر پائے گا اور ہرن پکڑنا بیٹے پر دلالت کرتا ہے۔ (۹) ہرنی کا خواب میں گھر کے اندر داخل ہونا بچے کی شادی ہونے کی دلیل ہے۔ (۱۰) خواب میں ہرنی کی کھال اتارنا کسی عربی عورت سے زنا کرنے کی علا...

خواب میں وطواط, خفاش, چمگادڑ کی تعبیر - Khwab main Chamkadar, Chamgadar, Bat dekhny ki tabeer

Image
خواب وطواط , خفاش , چمگادڑ کی تعبیر   خـوابــوں کـی ســر زمین   ( ۱) خواب میں اس کی رویت نابینا ہونے یا دین کے لحاظ سے گمراہی میں مبتلا ہونے کی علامت ہے۔ اور کبھی اس کی دلالت ولد اور ولد الزنا پر بھی ہوتی ہے اس لئے کہ اس کی خلقت مٹی سے ہے اور وہ بھی اپنے بچے کو انسان کی طرح دودھ پلاتا ہے۔ ( ۲) کبھی اس کو دیکھنا برے کام کر کے خود کو چھپانے پر دلالت کرتا ہے اور کبھی اس کی رویت نعمتوں کے زائل ہونے اور اپنے می اس کو برے کرکے خود کو پر کرتا ہے اور رویت کے اور مالوف چیزوں سے دور ہونے کی علامت ہوتی ہے۔ اور کبھی خواب میں اس کو دیکھنا سنتوں کو قائم کرنے اور محبتوں کو ظاہر کرنے پر دلالت کرتا ہے۔ اس کے بارے میں باقی تعبیریں باب الخاء خطاف“ کے تحت گذر چکی ہیں ۔ ( ۳) چمگادڑ عبادت گزار شخص کی علامت ہے کبھی چمگادڑ قوت اور خوف کے دور ہونے پر دلالت کرتا ہے۔ (۴ ) رسی فروش کے لئے اسکی تعبیر اچھی ہے اور مسافر کے لئے اسے دیکھنا کوئی اچھا شگون نہیں ہے۔ ( ۵) کبھی اسکی دلالت گھر کے ویران اسے دیکھنا کوئی اچھا کون ہیں ہونے پر بھی...

خواب میں مور دیکھنا - Khab main Peacook, Moor Dekhny ki tabeer

Image
خواب میں مور دیکھنا   خـوابــوں کـی ســر زمین     (۱) خواب میں مور دیکھنے کی تعبیر کوئی خوبصورت عجمی عورت اور منحوس مال ہے۔   ( ۲) مور کا جمال اس عورت کا رنگ اور اس کے مال پر دلالت کرتا ہے۔   ( ۳) اس کا ذبح کرنا عورت کی موت اور اس کو کھانا میراث حاصل ہونے کی علامت ہے۔ مور کی تعبیر عجمی بادشاہ بھی   ( ۴) جس شخص نے دیکھا کہ وہ مور سے دوستی کر رہا ہے تو علامت ہے کہ وہ عجمی بادشاہوں سے دوستی کرے گا، روشن ومسکراتے چہروں پر بھی دلالت کرتا ہے۔ بعض حضرات نے مور دیکھنے کی تعبیر غیر مسلم عجمی عورت بتلائی ہے۔   ( ۵) جس شخص نے دیکھا کہ اسے مور ملا ہے یا وہ مور کا مالک بن گیا ہے تو دلیل ہے کہ وہ کسی عجمی بادشاہ سے سلطنت حاصل کرے گا۔   ( ۶) مور اور کبوتر کو اکٹھا کرنے والا مرد وعورتوں کا قائد ہونا   ( ۷) جو شخص مورتی کا مالک ہوا تو دلیل ہے کہ اسے مال و اولاد ملے گی، مور عجب خود پسندی اور جمال پر بھی دلالت کرتا ہے اور بعض مرتبہ چغلی غرور، جھوٹ، دشمنوں کی طرف می...

خواب میں لقلق ( ایک پرندہ ہے) دیکھنا - Khwab main Laqlaq, Stork Dekhna

Image
لقلق ( ایک پرندہ ہے) خـوابــوں کـی ســر زمین   حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لقلق یا حسب و نسب آزاد اور عاقبت اندیش مرد ہے اگر دیکھے کہ اس نے لقلق پکڑا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے دلیل ہے کہ اس کی مذکورہ بالا صفت کے آدمی سے صحبت ہو گی اور اگر دیکھے کہ اس نے لقلق کو مارا ہے دلیل ہے بڑا دشمن اس کے ہاتھ سے ہلاک ہو گا اور اگر دیکھے کہ لقلق اس کے ساتھ باتیں کرتا ہے دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا جس پر لوگ تعجب کریں گے اور اس کو کسی بڑے آدمی سے منفعت حاصل ہوگی اور اگر دیکھے کہ لقلق اس کے چوبارے پر بیٹھا ہے دلیل ہے کہ کوئی سردار اس کے گھر میں آئے گا اور اگر دیکھے کہ لقلق اس کے ہاتھ سے اڑا ہے دلیل ہے کہ دہقان مرد کی صحبت سے جدا ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس نے لقلق کا گوشت کھایا ہے دلیل ہے کہ اس قدر کسی دہقان سے مال حاصل کرے گا۔   حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لقلق چار وجہ پر ہے ( ۱) مرد دهقان ( ۲) بادشاه ضعیف ( ۳) پاسبان ( ۴) مسافر اور درویش  

خواب میں شغال، گیڈر، ابن اولی دیکھنا - Khwab main Jackle, Gedar dekhna

Image
خـوابــوں کـی ســر زمین   شغال، گیڈر، ابن اولی   حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ گیڈر کی طلب میں پھرتا ہے اور حیران ہے اور پکڑ نہیں سکتا ہے دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔   اور اگر دیکھے کہ گیڈر اس کے ساتھ کھیلتا ہے دلیل ہے کہ کسی عورت پر عاشق ہو گا اور اگر دیکھے کہ گیڈر کا گوشت کھاتا ہے دلیل ہے کہ بیمار ہو گا اور شفاء پائے گا اگر قرض دار ہے تو اس کا قرض ادا ہو گا اور گیڈر کے بال اور چمڑا اور ہڈی سب کچھ خواب میں مال ہے۔    (۱) اس کی دلالت ایسے شخص پر ہوتی ہے جو لوگوں کو ان کا حق دینے سے روکتا ہے ۔  ( ۲) اور کبھی اس کی دلالت شر اور ا جھگڑے پر اصرار کرنے والے شخص پر ہوتی ہے ۔ ( ۳) اور کبھی اس کی تعبیر لہو لعب کے اجتماع پر اور کبھی الفت پر بھی ہوتی ہے۔  

خواب میں طوطی, طوطا ,ببغاء دیکھنا - Khwab main Parrot, Tota, Toti Babga dekhna

Image
  خـوابــوں کـی ســر زمین   طوطی , طوطا , ببغا   حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں طوطا فرزند یا غلام ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے ہاتھ سے طوطا اڑا ہے دلیل ہے کہ اس کا فرزند یا غلام سفر کو جائے گا۔   اور اگر دیکھے کہ طوطا اس کے ساتھ باتیں کرتا ہے دلیل ہے کہ ایسی بات یا کام کرے گا کہ جس سے لوگ تعجب کریں گے اور مادہ یا مادہ طوطا دو شیزہ لڑکی ہے اور زمردین رنگ کا طوطا دین کی پاکی پر دلیل ہے یا پارسا غلام ہو گا۔ زمردین رنگ کا طوطا دین   اور اگر دیکھے کہ اس نے مادہ طوطے کو مارا ہے دلیل ہے کہ کنواری عورت سے شادی کرے گا اور اگر دیکھے کہ اُس کے منہ یا مقعد سے طوطا نکلا ہے دلیل ہے کہ اُس کے فرزند ہو گا جو اس کی شان میں بری باتیں کہا کرے گا۔   حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں طوطا دیکھنا تین وجہ پر ہے ( ۱) فرزند اور غلام ( ۲) کنواری لڑکی ( ۳) پارسا شاگرد   ( ۱) طوطا چو پایا فروش، ظالم اور جھوٹے شخص کی علامت ہے ۔ ( ۲) بعض...