خواب میں شغال، گیڈر، ابن اولی دیکھنا - Khwab main Jackle, Gedar dekhna

خـوابــوں کـی ســر زمین

 

شغال، گیڈر، ابن اولی


 

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ گیڈر کی طلب میں پھرتا ہے اور حیران ہے اور پکڑ نہیں سکتا ہے دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔

 

اور اگر دیکھے کہ گیڈر اس کے ساتھ کھیلتا ہے دلیل ہے کہ کسی عورت پر عاشق ہو گا اور اگر دیکھے کہ گیڈر کا گوشت کھاتا ہے دلیل ہے کہ بیمار ہو گا اور شفاء پائے گا اگر قرض دار ہے تو اس کا قرض ادا ہو گا اور گیڈر کے بال اور چمڑا اور ہڈی سب کچھ خواب میں مال ہے۔

 

 (۱) اس کی دلالت ایسے شخص پر ہوتی ہے جو لوگوں کو ان کا حق دینے سے روکتا ہے ۔

 (۲) اور کبھی اس کی دلالت شر اور ا جھگڑے پر اصرار کرنے والے شخص پر ہوتی ہے ۔

(۳) اور کبھی اس کی تعبیر لہو لعب کے اجتماع پر اور کبھی الفت پر بھی ہوتی ہے۔


 

Comments

Popular posts from this blog

خواب میں تردی ( اوپر سے نیچے گرنا ) کی تعبیر - Khwab main Tardi, Upar sy nechay girny, Downfall dekhny ki tabeer

زنان (عورتیں) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Zanan, Aurten, Women dekhny ki tabeer

ڈول (دلو) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Dalo, Dool, Doul, Bucket dekhny ki tabeer