خواب میں وطواط, خفاش, چمگادڑ کی تعبیر - Khwab main Chamkadar, Chamgadar, Bat dekhny ki tabeer

خواب وطواط, خفاش, چمگادڑ کی تعبیر

 

خـوابــوں کـی ســر زمین

 

(۱) خواب میں اس کی رویت نابینا ہونے یا دین کے لحاظ سے گمراہی میں مبتلا ہونے کی علامت ہے۔ اور کبھی اس کی دلالت ولد اور ولد الزنا پر بھی ہوتی ہے اس لئے کہ اس کی خلقت مٹی سے ہے اور وہ بھی اپنے بچے کو انسان کی طرح دودھ پلاتا ہے۔

(۲) کبھی اس کو دیکھنا برے کام کر کے خود کو چھپانے پر دلالت کرتا ہے اور کبھی اس کی رویت نعمتوں کے زائل ہونے اور اپنے می اس کو برے کرکے خود کو پر کرتا ہے اور رویت کے اور مالوف چیزوں سے دور ہونے کی علامت ہوتی ہے۔ اور کبھی خواب میں اس کو دیکھنا سنتوں کو قائم کرنے اور محبتوں کو ظاہر کرنے پر دلالت کرتا ہے۔ اس کے بارے میں باقی تعبیریں باب الخاء خطاف“ کے تحت گذر چکی ہیں ۔

(۳) چمگادڑ عبادت گزار شخص کی علامت ہے کبھی چمگادڑ قوت اور خوف کے دور ہونے پر دلالت کرتا ہے۔

) رسی فروش کے لئے اسکی تعبیر اچھی ہے اور مسافر کے لئے اسے دیکھنا کوئی اچھا شگون نہیں ہے۔

(۵) کبھی اسکی دلالت گھر کے ویران اسے دیکھنا کوئی اچھا کون ہیں ہونے پر بھی ہوتی ہے۔

(۶) بعض اہل تعبیر کی رائے کے مطابق چمگاڈر عبادت میں سحر کرنے والی عورت کی علامت ہے۔ ہونے کبھی اہل کی ڈر ۔

 (۷) کبھی اسکی دلالت ظالم قسم کے حرمان والے آدمی پر ہوتی ہے۔


 

Comments

Popular posts from this blog

خواب میں تردی ( اوپر سے نیچے گرنا ) کی تعبیر - Khwab main Tardi, Upar sy nechay girny, Downfall dekhny ki tabeer

زنان (عورتیں) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Zanan, Aurten, Women dekhny ki tabeer

ڈول (دلو) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Dalo, Dool, Doul, Bucket dekhny ki tabeer