خواب میں ذقن، ٹھوڑی کی تعبیر - Khwab main Chin, Thodi, Zakn dekhny ki tabeer

خواب میں ذقن، ٹھوڑی کی تعبیر


خـوابــوں کـی ســر زمین


(۱) اسکی دلالت خاندان کے سربراہ یا قبیلہ کے سردار یا کثیر النسل شخص پر ہوتی ہے۔ 

(۲) خواب میں ٹھوڑی کا لمبا ہونا فضول گوئی اور قوت کے بعد ضعف اور ڈھیلے پن کی علامت ہے ۔ 

(۳) کبھی ٹھوڑی کی دلالت مزین کرنے والے مال پشت پناہی کرنے والے والد یا مددگار بیٹے یا خدمت کرنے والے خادم یا عظیم منصب پر بھی ہوتی ہے ۔ 

(۴) کبھی اسکی دلالت مکمل وضوء پر اور کبھی گھر کی بنیاد نیادی پر ہوتی ہے ہے۔



Comments