خواب میں سباج البساتین ( باغوں کی باڑ )دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Garden Fence, Baghon ki bar dekhny ki tabeer

خواب میں سباج البساتین

(باغوں کی باڑ) دیکھنے کی تعبیر


خـوابــوں کـی ســر زمین

 

(۱) اگر باڑ خواب میں باغ کے اندر دیکھی اور دیکھا کہ اس کی جگہ پر پھل ہے تو یہ دین کے فساد دنیا کے ضیاع، لشکر کی خرابی تو بہ کا ٹوٹنا، جاھلوں کو مقدم اہل علم کو مؤخر کرنا مرتد ہونا دین سے پھر جانا یا عام لوگوں کا بلند ہونا اور خاص لوگوں کے پست ہونے پر دال ہوتا ہے 

(۲) اگر درختوں کی جگہ سخت دیوار یا مضبوط قلعہ یا خندق دیکھی تو یہ دیکھنے والے کے لئے زیادہ قوت رکاوٹ اور رتبہ کی بلندی کی علامت ہے اور باڑ دین پر دلالت کرتی ہے 

(۳) درختوں کا باقی حصہ دین کے وظائف پر دلالت کرتا ہے اور بعض دفعہ باڑ بادشاہ کے قلعہ پر دلالت کرتی ہے اور اُسکے علاوہ درخت ارباب حکومت پر 

(۴) اگر باغ اس کے مالک پر دلالت کرے تو مذکورہ باڑ اس کے اہل خانہ قریبی رشتے اور اسکے کام پر دلالت کرتی ہے اور اگر باغ دنیا پر دلالت کرے تو باڑ سے مراد اس کی اولاد ہیں جس میں بلند اور گرے ہوئے اور سخی اور بخیل سب شامل ہیں اور بعض دفعہ باڑ اس کے مالک کے دین اور کام پر اور ان چیزوں پر جو اُسے آخرت کے عذاب سے بچاتا ہے پر دلالت کرتا ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

جہر (یعنی زور سے) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Zor se Baat Kehna, Jehar, Loudly Speek ki tabeer

خواب میں مقعد دبر چوتڑ یا پچھواڑا دیکھنے کی تعبیر - Khwab main Buttock, Maqad, Dabar, Chotar, Pichwara dekhny ki tabeeer

خواب میں کعبہ شریف دیکھنا - Khawab main Kaba Sharif Dekhna