گنج (خزانه) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Treasure in Dreams: What It Means to Find a Hoard
گنج (خزانه) خواب میں دیکھنے کی تعبیر |
|
خـوابــوں کـی ســر زمین
|
|
حضرت ابن سیرین رحمته ا ن رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے خزانہ پایا ہے دلیل ہے کہ بیمار ہو گایا اس کے دل کو رنج پہنچے گا اور اگر اس کا خزانہ ضائع ہے تو اس کا تاویل اول کے خلاف ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خزانہ پانے والا کسی خراب جگہ میں بیمار یا ہلاک ہو گا اور اگر آباد جگہ سے خزانہ پائے گا۔ دلیل ہے کہ بیماری سے شفاء پائے گا۔ |

Comments
Post a Comment