خواب میں جلاب, گلاب دیکھنا - Khwab main Gulab, Rose dekhna

 

خـوابــوں کـی ســر زمین

 

جلاب, گلاب

 

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ گلاب کا پینا مال حلال اور پاک دین ہے۔ اگر دیکھے کہ اُس کو کسی نے گلاب دیا ہے اور اُس نے پیا ہے تو دلیل ہے کہ اُس کو اُسی قدر مال حاصل ہو گا اور نیز اس کے اعتقاد پاک اور درستی دین کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اُس کو کسی نے گلاب دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس سے خیر و منفعت پائے گا۔


Comments

  1. جلاب, گلاب what is jalab.

    ReplyDelete
  2. اس سے مراد گلاب ہی ہے۔

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

خواب میں تردی ( اوپر سے نیچے گرنا ) کی تعبیر - Khwab main Tardi, Upar sy nechay girny, Downfall dekhny ki tabeer

زنان (عورتیں) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Zanan, Aurten, Women dekhny ki tabeer

ڈول (دلو) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Dalo, Dool, Doul, Bucket dekhny ki tabeer