خـوابــوں کـی ســر زمین |
جلاب, گلاب
|
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ گلاب کا پینا مال حلال اور پاک دین۔ ں اور پاک دین ہے۔ اگر دیکھے کہ اُس کو کسی نے گلاب دیا ہے اور اُس نے پیا ہے تو دلیل ہے کہ اُس کو اُسی قدر مال حاصل ہو گا اور نیز اس کے اعتقاد پاک اور درستی دین کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اُس کو کسی نے گلاب دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس سے خیر و منفعت پائے گا۔ |
جلاب, گلاب what is jalab.
ReplyDeleteاس سے مراد گلاب ہی ہے۔
ReplyDelete