خـوابــوں کـی ســر زمین |
آیات القرآن |
خواب میں مردے کو آیت رحمت پڑھتے ہوئے دیکھنا اس
مردے پر رحمت کی دلیل ہے اور آیت عذاب پڑھتے ہوئے دیکھنا عذاب کی علامت ہے اور آیات
انذار پڑھتے ہوئے دیکھنا خواب دیکھنے والے کو نا جائز کام سے ڈرانے کی دلیل ہے
اور آیت تبشیر پڑھتے ہوئے دیکھنا اس کے لیے خوشخبری کی طرف اشارہ ہے خواب میں آیت
عذاب پڑھتے ہوئے ظ عذاب کی ادائیگی کا دشہ ادائیگی کا دشوار ہونا خوشی ملنے کی
دلیل ہے اور آیت عذاب پڑھتے ہوئے آیت رحمت تک پہنچ کر نہ پڑھ سکنا الفاظ سابقہ
مصیبت و بلا کے باقی رہنے کی دلیل ہے۔ |
Ayat-e-Tabsheer sy kya murad hai?
ReplyDeleteA term used in Islamic scholarship to refer to verses in the Quran that are interpreted as providing evidence or proof of a particular concept or belief.
Deleteخلاصہ یہ کہ آیات تبسیر قرآنی آیات ہیں جو اسلام کے اندر مخصوص تعبیرات یا عقائد کے ثبوت یا حمایت کے طور پر استعمال ہوتی ہیں، جو اکثر بعض شخصیات کی غلطی یا مخصوص تصورات کی اہمیت سے متعلق ہوتی ہیں۔