خواب میں لیموں (لیمن) دیکھنا - Khwab main Lemon, lemo dekhna

خـوابــوں کـی ســر زمین

 

لیموں (لیمن)

 

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لیموں کا موسم اور بے موسم میں دیکھنا بیماری اور درد اور رنج پر دلیل ہے کہ اگر سبز ہے تو غم و اندوہ کم تر ہو گا اور لیموں کے دیکھنے اور کھانے میں منفعت و خیر نہیں ہے اور اللہ تعالی ہی بہتر کو خوب جانتا ہے۔


لیمون

(1)           لیمون ملنا ملامت ہونے کی دلیل ہے

(2)           اور ایک لیموں مؤنث کی دلیل ہے

(3)           پہلے رنگ کا لیموں کھانا مرض کی دلیل ہے

(4)           خواب دیکھا کہ وہ لیموں کا مالک بنا مگر اس سے کھایا نہیں تو یہ مال ملنے کی دلیل ہے

(5)           پہلے رنگ کے مقابلے میں سبز رنگ کا لیموں تعبیر کے لحاظ سے بہتر ہے۔ سبز رنگ کی تعبیر پیلے رنگ سے بہتر ہے چاہے میوے ہوں یا کپڑے۔ اور لیموں کی دلالت ملامت کرنے والے کی ملامت پر بھی ہوتی ہے

(6)           چنانچہ کسی انسان کو لیموں پکڑا دینا اسے کپڑے اور لیموں کی دلالت ملامت کرنے والے کی علامت پر بھی ہے چنانچی کی انسان کو پکڑا دیا ہے ملامت کرنے کی دلیل ہے

(7)           لیموں کا درخت ایک کثیر النفع شخص پر دلالت کرتا ہے

(8)           بعض اہل تعبیر کے نزدیک اسکی دلالت ٹیڑھے مزاج کی مالدار کثیر النفع خاتون پر ہوتی ہے۔


 



Comments

Popular posts from this blog

جہر (یعنی زور سے) خواب میں دیکھنے کی تعبیر ۔ Khwab main Zor se Baat Kehna, Jehar, Loudly Speek ki tabeer

خواب میں مقعد دبر چوتڑ یا پچھواڑا دیکھنے کی تعبیر - Khwab main Buttock, Maqad, Dabar, Chotar, Pichwara dekhny ki tabeeer

خواب میں کعبہ شریف دیکھنا - Khawab main Kaba Sharif Dekhna