خـوابــوں کـی ســر زمین |
بعد (دوری)
|
(۱) خواب میں دور ہونے کی تعبیر ظلم بعد مسافت
بعد اشخاص آپس کی لڑائی سے کی جاتی ہے کبھی اس کی تعبیر موت سے بھی کی جاتی ہے۔ (۲) کبھی اس کی تعبیر عہدے سے معزولی سے کی جاتی ہے
۔ (۳) اس کی دلالت قرب پر بھی ہوتی ہے اس لیے بعد قرب
کی ضد ہے۔ |
Comments
Post a Comment