خواب میں قرنفل (لونگ) دیکھنا - Khwab main Loang, Cloves, Qrnfl, Kranfl dekhna

قرنفل (لونگ)

خـوابــوں کـی ســر زمین

 

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لونگ نیک ثنا ہے، اور اگر دیکھے کہ اُس کے پاس بہت سے لونگ ہیں اور ہر ایک کو بخشا ہے۔ دلیل ہے کہ اُس ملک کے لوگ اُس کی تعریف کریں گے اور اُس کا نام نیکی سے مشہور ہو گا اور اگر دیکھے کہ وہ لونگ کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ اُس کو غم واندوہ اور مصیبت پہنچے گی۔


 

Comments