خـوابــوں کـی ســر زمین |
استعاذہ (اعوذ باللہ پڑھنا) |
کوئی شخص خود کو خواب میں اعُوذُ بِاللهِ مِنَ
الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ کثرت سے پڑھتا ہوا د یکھے تو دلیل ہے کہ وہ علم نافع اور
ہدایت کی دولت سے مالا مال ہو گا دشمن سے مامون اور مالی لحاظ سے مستحکم ہوگا
اگر مریض أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ ا لشَّيْطَنِ الرَّحِیمِ کا ورد کرتا ہوا اپنے آپ
کو دیکھے تو یہ مرض سے صحت یاب ہونے کی دلیل ہے بسا اوقات خواب میں اعوذ باللہ
کے ورد کی تعبیر شریک کار کی خیانت سے مامون ہونے نجاست سے پاکی اور کفر سے
اسلام کی طرف آنے سے تعبیر کی جاتی ہے۔ |
Comments
Post a Comment