خواب مین بلانگینی، غلیل دیکھنا - Khawb main Gulel, Ghulail, Slingshot dekhna

خـوابــوں کـی ســر زمین

 

بلانگینی، غلیل

 

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلانگینی ہاتھ میں رکھنا دلیل ہے کہ اُس کو کسی سے مدد اور قوت نہ ہوگی اور اگر خواب میں دیکھے کہ بلانگینی نرم چوب سے ڈھونڈی ہے تو اُس کی تاویل اوپر بیان کئے گئے کے خلاف ہے۔


 

Comments