خواب میں حسد (حسد / کینہ) دیکھنا - Khawab main Haasad o Keena dekhna


خـوابــوں کـی ســر زمین

 

حسد (حسد / کینہ)

 

(1)           خواب میں حسد کرنا حسد کرنے والے کے اندر فساد کی طرف اشارہ کرتا ہے اور حسد کرنا حاسد کے لئے فساد اور محسود (جس کے ساتھ حسد کیا گیا) کے لئے درستگی کی دلیل ہے۔

(2)           اس کی دلالت حاسد کے محتاج ہونے پر بھی ہوتی ہے اور کبھی حاسد کے لئے تکبر جادو اور شر میں مبتلا ہونے اور محسود کے لئے رزق میں زیادتی کی دلیل ہے۔


Comments