خواب میں سورہ الجن پڑھتے دیکھنا - Khawab main Surat al Jin parhaty huye dekhna

 

خـوابــوں کـی ســر زمین

 

سورہ الجن

 


حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الجن پڑھتا ہے دلیل ہے کہ توبہ کرے اور جنات کی آفت سے محفوظ رہے گا۔

 

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ دیو اور پری اس کو نقصان نہ پہنچا سکیں گے۔



Comments