خواب میں کہف (غار) کی تعبیر ۔ Khwab main Kahaf, Ghar, Cave dekhny ki tabeer

خواب میں کہف (غار) کی تعبیر


خـوابــوں کـی ســر زمین

 

(۱) اس کی تعبیر وہ انسان ہے جس کے پاس پناہ لی جاتی ہے مثلا سردار والد بادشاہ استاذ بیوی، کاروبار وغیرہ۔

(۲) معاملات کو چھپانے کی خواہش رکھنے والے کے لئے غار دیکھنا اس کے معاملات کے پوشیدہ رہنے کی دلیل ہے۔ پہلوانوں کے لئے خدمت کرنے بادشاہ کا قرب حاصل کرنے شدائد سے چھٹکارا پانے کی دلیل ہے۔ اگر مریض ہے تو اس کے لئے شفاء حاصل کرنے اور قیدی کے لئے قید سے خلاصی کی نوید ہے۔ اور کبھی طول عمر پر بھی دلالت کرتا ہے۔


Comments