خواب میں قلیہ دیکھنے کی تعبیر۔ Khwab main Qaliyah dekhny ki tabeer

خواب میں قلیہ دیکھنے کی تعبیر


خـوابــوں کـی ســر زمین

 

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جو قلیہ پانی سے پکایا گیا ہے۔ وہ بغیر پانی کے قلعے سے بہتر ہے، اور جس قدر قلیہ مزے دار ہو گا اس قدر منفعت بہتر ہو گی اور اگر قلیہ موٹی گائے کے گوشت کا ہے اور اس نے کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس سال میں خوف ہوگی اور دہشت سے امن میں ہو گا اور اگر دیکھے کہ اُس نے لیلے یا بزغالہ کے گوشت کا قلیہ کھایا ہے دلیل ہے کہ تھوڑا مال پائے گا۔ کا قلیه ک


حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اُس نے گھوڑے کے گوشت کا قلیہ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے رنج اور سختی کے ساتھ مال حاصل کرے گا اور اگر اونٹ کے گوشت کا قلیہ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی سے مال حاصل کریگا اور ن حاصل کرے گا اور اگر اونٹ کے گوشت کا تا اگر مچھلی کے گوشت کا قلیہ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ عورتوں کی وجہ سے مکر کیسا تھ مال کو حاصل کریگا اور اگر صاحب خواب مفسد ہے تو غم واندوہ پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ ایسے چوپائے کے گوشت کا قلیہ کھایا ہے جسکا کہ گوشت حرام ہے۔ دلیل ہے کہ مال حرام کھائیگا۔


Comments